Husain中川日本
Senator (1k+ posts)
پاکستانیوں کا میچ اب منیرے مستری اور اسکی چنڈال چوکڑی سے پڑ چکا ہے اب انکو گراؤنڈ سے باہر کرنا نےجب سے ہمیں پتہ لگا ہے کہ ہمارا اصل دشمن انڈیا نہیں بلکہ پاکستان کی اپنی فوج ہے اس وقت سے انڈیا پاکستان کے کرکٹ میچ میں بھی وہ مزہ نہیں رہا، پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستاں بمقابلہ پاک فوج کا بھی ایک میچ رکھنا چاہئے۔ مجھے یقین ہے پاکستای عوام پاکستانی ٹیم کا ساتھ دے گی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟