دعا زہرہ کی عمر کتنی ہے؟ میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی

13duazehaagereport.jpg

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعازہرہ کی عمر کے تعین کے حوالے سے میڈیکل ٹیسٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گرین ٹاؤن سے لاپتہ ہوکر لاہور میں اپنے دوست سے شادی کرنےو الی دعا زہرہ کو کراچی پہنچانے کے بعد اس کا میڈیکل کروالیا گیا ہے جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

رپورٹ میں دعا زہرہ کی عمر کا تعین بھی کرلیا گیا ہے جس کے مطابق دعا زہرہ 16 سے 17 برس کے درمیان کی عمر کی ہیں، میڈیکل رپورٹ کل عدالت میں پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ عدالت میں دعا زہرہ لاپتہ کیس کی سماعت کے دوران جج نے دعا کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کروانےکا حکم دیا تھا جس کے بعد شعبہ تفتیش کے مطابق دعا زہرہ کے بون ٹیسٹ اور دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے، دعا کے تمام ٹیسٹ سول اسپتال میں کیے گئے۔

واضح رہے کہ کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو پولیس نے پنجاب کے شہر بہاولنگر سے گرفتار کرکے کراچی منتقل کیا تھا جس کے بعد عدالت نے دعا کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دیا تھا۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
ان بچاروں کو چھوڑ دو کیا انہوں نے غلط لیکن اب کچھ نہ کہو دفعہ کرو خود اپنے بچے جب ان کے ایسا کریں گیں تب احساس ہو گا ہم نے کیا کیا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے ریپ ہو رہے ہیں ان پر نہیں بولیں گے کیونکہ اس کیس میں شہلا رضا انوالو ہے اس لیے اس کیس کو میڈیا نے سر پر اٹھایا ہوا ہے۔انہوں نے شادی کی ہے گھر بسا ہوا ہے ان کی جان چھوڑ دو۔ان کی طلاق کرانے کے بعد ان کی زندگی خراب ہوجاے گی ایکسیپٹ کر لو ان کی شادی
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہنا کہ ماں باپ جو راتیں جاگ کر اولاد کو پالتے ہیں ان کا کوی تعلق نہیں بالکل ظلم ہوگا اس کی مان بہت پریشان دکھای دے رہی ہے۔ لڑکی کا بھی حق ہے مگر یہ نہیں کہ جو مرضی کرے اور ویڈیو گیم کے شوق میں ماں باپ کو لات مار کر نکل جاے یہ بھی ممکن ہے کہ کوی گروپ پیچھے ملوث ہو لڑکی کی شکل سے وہ بہت سٹریس دکھای دے رہی ہے
سب سے بہتر حل یہ ہوگا کہ عدالت اپنے سامنے بیٹی سے ماں باپ کا کمپرومائیز کروا دے جس کے تحت یہ لڑکی اپنے ماں باپ کو ملتی رہے ان سے مسلسل رابطے میں رہے اور اپنے شوہر کو بھی نہ چھوڑے اس سے والدین بھی مطمئین ہوجائیں کہ ان کی بیٹی ٹھیک ہے اور یہ بھی اپنی پسند کا خاوند رکھ سکے گی
 
Allama G

Minister (2k+ posts)

Wah . Insano wali baat ki hai ?
 
انقلاب

فراڈیے ، ان بچوں کو چھوڑ، پہلے یہ بتا کہ ان مقتولوں کو کب انصاف دلواۓ گا؟
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
Agar yeh choti c umer ka nazar anay wala larka kisi Dark web gang ka hisa howa to?? Wo masoom c bachi blackmailing day dar k maah baap say door rehna chah rahi hoi to?? Is case ko mantaqi anjam tak pohanchna chahiya agar is k peachy koi Dark web gang hai to os poray gang ko Ibrat naak saza dain tay k kal ko kisi aour ke bachi k sath aisa zulam na ho
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
یہ کہنا کہ ماں باپ جو راتیں جاگ کر اولاد کو پالتے ہیں ان کا کوی تعلق نہیں بالکل ظلم ہوگا اس کی مان بہت پریشان دکھای دے رہی ہے۔ لڑکی کا بھی حق ہے مگر یہ نہیں کہ جو مرضی کرے اور ویڈیو گیم کے شوق میں ماں باپ کو لات مار کر نکل جاے یہ بھی ممکن ہے کہ کوی گروپ پیچھے ملوث ہو لڑکی کی شکل سے وہ بہت سٹریس دکھای دے رہی ہے
سب سے بہتر حل یہ ہوگا کہ عدالت اپنے سامنے بیٹی سے ماں باپ کا کمپرومائیز کروا دے جس کے تحت یہ لڑکی اپنے ماں باپ کو ملتی رہے ان سے مسلسل رابطے میں رہے اور اپنے شوہر کو بھی نہ چھوڑے اس سے والدین بھی مطمئین ہوجائیں کہ ان کی بیٹی ٹھیک ہے اور یہ بھی اپنی پسند کا خاوند رکھ سکے گی

Yeh sab parents ki care less se huwa hai. computer aur mobile kyon dete hain bachyon ke haatyon mein. How much time parents spend time with their kids and check kids activities.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
13duazehaagereport.jpg

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعازہرہ کی عمر کے تعین کے حوالے سے میڈیکل ٹیسٹ میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے گرین ٹاؤن سے لاپتہ ہوکر لاہور میں اپنے دوست سے شادی کرنےو الی دعا زہرہ کو کراچی پہنچانے کے بعد اس کا میڈیکل کروالیا گیا ہے جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

رپورٹ میں دعا زہرہ کی عمر کا تعین بھی کرلیا گیا ہے جس کے مطابق دعا زہرہ 16 سے 17 برس کے درمیان کی عمر کی ہیں، میڈیکل رپورٹ کل عدالت میں پیش کی جائے گی۔

واضح رہے کہ عدالت میں دعا زہرہ لاپتہ کیس کی سماعت کے دوران جج نے دعا کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کروانےکا حکم دیا تھا جس کے بعد شعبہ تفتیش کے مطابق دعا زہرہ کے بون ٹیسٹ اور دیگر ٹیسٹ کیے جائیں گے، دعا کے تمام ٹیسٹ سول اسپتال میں کیے گئے۔

واضح رہے کہ کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو پولیس نے پنجاب کے شہر بہاولنگر سے گرفتار کرکے کراچی منتقل کیا تھا جس کے بعد عدالت نے دعا کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دیا تھا۔
unbelievable they cant sort out this puzzle, butumeez larki koe new malala bunna doe, iskae parents bhee clueless, buchoun purr nuzur nahee rukhtae, yae cheezien achanuk nahee hoteeien
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
انہیں عبرت کا نشان بنا دینا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسا کرنے سے پہلے سو بار سوچے