ڈاکٹر ساب جے اونوں دے دتی تے فیر نال ویاگرا وی دینڑیں پیڑیں اے خرچہ ڈبل ہو جانا اے بندہ بوں وڈا رامی اے
تے اونوں ای دیدے . اینیاں دعاواں دے تردد دی کی لوڑ اے؟؟؟
اسی قسم کے چاپلوسوں نے پاکستان میں کوئی ایماندار لیڈر پیدا نہیں ہونے دیا
ڈاکٹر ساب جے اونوں دے دتی تے فیر نال ویاگرا وی دینڑیں پیڑیں اے خرچہ ڈبل ہو جانا اے بندہ بوں وڈا رامی اے
تے اونوں ای دیدے . اینیاں دعاواں دے تردد دی کی لوڑ اے؟؟؟
اسی قسم کے چاپلوسوں نے پاکستان میں کوئی ایماندار لیڈر پیدا نہیں ہونے دیا
میںاپنے دو بیٹوں کیلئے دعا کرتا ہوں وہ خان جیسے بنیں آمینویسے کوئی یوتھیا ایسی دعا نہیں کرے گا کہ اللہ اس کی بیٹی کو عمران خان جیسا شوہر دے، کیونکہ یوتھیوں کو پتا ہے کہ بھکاری خان جنم جنم سے بدکار اور زانی ہے۔۔
All the best![]()
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے بیٹی کیلئے اپنے قائد نواز شریف جیسے شوہر کی دعا کی ہے۔
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 میں پیپلز پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری الیکشن لڑیں گے جب کہ ان کے مد مقابل میاں اطہر محمود ہوں گے۔
127 این اے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کا کہناتھا کہ اگر نواز شریف براہے تو میں دعا کرتا ہوں میری ایک ہی بیٹی ہے اللہ اسے نواز شریف جیسا شوہر عطا کرے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دیے ہوتے میں انہیں سلام پیش کرتا لیکن ایسا نہیں ، لوگوں کو چور کہہ کر خود سب سے بڑا چور بننے والا لیڈر نہیں چاہیے۔
Source
میںاپنے دو بیٹوں کیلئے دعا کرتا ہوں وہ خان جیسے بنیں آمین
بڑی عقلمندانہ دعا کی، بیٹے زانی اور بدکار ہوں تو اس سوسائٹی میں چل جاتا ہے، ہاں بیٹی کو بدکار اور زانی خاوند ملے ایسا کوئی والد نہیں چاہے گا۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|