دفتر، دل اور چیمبر کے دروازے 24 گھنٹے اپوزیشن کیلئے کُھلیں ہیں، مریم نواز

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم ۔۔۔ حق بات پہ یکجا

اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے

ابے ، کوکینی کا دور ختم ہوا عرصہ گزرا ھے ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی ایک فرق ہے جب عمران خان کو لایا گیا تھا تو اس کی گراونڈ میں ایک بہت بڑی سپورٹ تھی جب کہ ن لیگ اس وقت گراؤنڈ پہ اڑ چکی ہے۔ عمران خان کو لانے میں فوج کا کردار ضرور تھا مگر اسے یوں مینڈیٹ کی اکثریت کو اقلیت میں بدل کر نہیں لایا گیا تھا جیسے ن لیگ کو لایا گیا جب کہ گراؤنڈ پہ ن لیگ کی قبولیت پہلے ہی ہوا میں تحلیل ہو چکی ہے۔
خان کی سپورٹ تھی دو ہزار اٹھارہ میں لیکن اتنی نہیں تھی کہ وہ ایک سو بیس سیٹیں جیت لیتے - ان کی اہلیت ساٹھ ستر سیٹوں سے زیادہ کی نہیں تھی - نون لیگ با آسانی حکومت بنا لیتی اگر نواز کو جیل نہ ڈالا جاتا اور پولیٹیکل انجینرنگ نہ ہوتی -
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Garage ka darwaza tou pehlay he 24/7 khula hota hai 🤣 🤣
horrendous-crash-in-garage.jpg
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
خان کی سپورٹ تھی دو ہزار اٹھارہ میں لیکن اتنی نہیں تھی کہ وہ ایک سو بیس سیٹیں جیت لیتے - ان کی اہلیت ساٹھ ستر سیٹوں سے زیادہ کی نہیں تھی - نون لیگ با آسانی حکومت بنا لیتی اگر نواز کو جیل نہ ڈالا جاتا اور پولیٹیکل انجینرنگ نہ ہوتی -
Noon ki bhe support koe nahe thi chamonay, unki 20-25 saay zeyada banti he nahe theen 2018 mai. Panama may rangay hathon pakra gaya tha pora khandaan aur jhoot pe jhoot magar tum jesay kuch harami jinkay baap la pata hain woh ab bhe nawaz ki ghulami kartay hain
 
Meme

Minister (2k+ posts)
خان کی سپورٹ تھی دو ہزار اٹھارہ میں لیکن اتنی نہیں تھی کہ وہ ایک سو بیس سیٹیں جیت لیتے - ان کی اہلیت ساٹھ ستر سیٹوں سے زیادہ کی نہیں تھی - نون لیگ با آسانی حکومت بنا لیتی اگر نواز کو جیل نہ ڈالا جاتا اور پولیٹیکل انجینرنگ نہ ہوتی -
کیویں؟؟

عمران خان کراچی، کے پی میں جیتا تھا، نارتھ پنجاب میں مضبوط تھا، سو جیتا تھا جنوبی پنجاب میں سارے الیکٹبلز جمع ہو کر متحدہ جنوبی پنجاب محاذ کے نام سے ایک جگہ جمع ہو گئے بعد کو وہ دھڑا بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا یا کروادیا گیا۔ جبکہ سینٹرل پنجاب میں ایک فیصل آباد چھوڑ کر تمام شہروں سے مجموعی طور پر تحریک انصاف ہار گئی تھی۔

تحریک انصاف کو جتوانے کے لئے پری پول رگنگ، پولیٹیکل انجنئیرنگ کے ذریعے اور پوسٹ پول رگنگ الیکٹبلز کو پی ٹی آئی میں شامل کر کے ہوئی تھی۔ پولنگ ڈے پہ کچھ سیٹوں پہ تھوڑی بہت اونچ نیچ اگر ہوئی ہو تو وہ علیحدہ بات ہے۔

دو ہزار اٹھارہ میں عمران خان پانچ سیٹوں پہ کھڑا ہوا تھا اور پانچوں سے جیت گیا تھا چلو ہم لاہور کی سیٹ نکال دیتے ہیں اس کا رزلٹ بہت دیر سے آیا تھا۔ جب کہ اس حکومتی پارٹی کا سربراہ نواز شریف دو سیٹوں پہ کھڑا ہوا رات تک نتیجہ آگیا دونوں سیٹوں میں ہار گیا۔ اگلے دن ایک سیٹ پہ جتوا دیا گیا۔ بیس دن ہو گئے ہیں الیکشن کمیشن کسی حلقے کے فارم ۴۵ اپلوڈ ہی نہیں کر رہا کہیں رولا ہی نہیں پہ جائے۔

یہ ایسے ذلیل لوگ ہیں ان کو شرم ہی نہیں سیٹیں ہیں نہیں، زبردستی آ کر بیٹھ گئے۔ اپوزیشن میں بیٹھ جاتے کون سی کوئی موت آ رہی تھی؟
 
عون چوہدری نواز شریف سے زیادہ ووٹ لے کر "کامیاب" ہوا ہے۔ بانٹنے والوں نے عون چوہدری کو پارٹی سربراہ سے زیادہ ووٹ دلوا دیئے ہیں۔

😂🤣😂
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عون چوہدری نواز شریف سے زیادہ ووٹ لے کر "کامیاب" ہوا ہے۔ بانٹنے والوں نے عون چوہدری کو پارٹی سربراہ سے زیادہ ووٹ دلوا دیئے ہیں۔

😂🤣😂
جہانگیر ترین کی بڑی خدمات ہیں اسٹیبلشمنٹ کے لئے پتا نہیں اسے کیوں نہیں جیتایا گیا - باقی عو ن چودری علیم خان دونوں کی سیٹیں جھلی ہیں نواز شریف کو بھی لگتا ہے جیتایا گیا - ابھی تو آٹھ دس مزید سیٹیں نون کو دینے کا پلان ہے ووٹ کی پرچیوں پر ڈبل مہر لگا کر تحریک انصاف کے ووٹ کو ریجیکٹڈ میں ڈال دیا جائے گا اور ری کاؤنٹنگ میں ن لیگ کا امیدوار بغیر ووٹ بڑھے جیت جائے گا - مخصوص سیٹیں بھی سنی کونسل کی جگہ باقی پارٹیوں میں بانٹنے سے پیپلز پارٹی کو اقتدار سے اور زرداری کو صدارت سے فارغ کر نے کا پلان ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کیویں؟؟

عمران خان کراچی، کے پی میں جیتا تھا، نارتھ پنجاب میں مضبوط تھا، سو جیتا تھا جنوبی پنجاب میں سارے الیکٹبلز جمع ہو کر متحدہ جنوبی پنجاب محاذ کے نام سے ایک جگہ جمع ہو گئے بعد کو وہ دھڑا بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گیا یا کروادیا گیا۔ جبکہ سینٹرل پنجاب میں ایک فیصل آباد چھوڑ کر تمام شہروں سے مجموعی طور پر تحریک انصاف ہار گئی تھی۔

تحریک انصاف کو جتوانے کے لئے پری پول رگنگ، پولیٹیکل انجنئیرنگ کے ذریعے اور پوسٹ پول رگنگ الیکٹبلز کو پی ٹی آئی میں شامل کر کے ہوئی تھی۔ پولنگ ڈے پہ کچھ سیٹوں پہ تھوڑی بہت اونچ نیچ اگر ہوئی ہو تو وہ علیحدہ بات ہے۔

دو ہزار اٹھارہ میں عمران خان پانچ سیٹوں پہ کھڑا ہوا تھا اور پانچوں سے جیت گیا تھا چلو ہم لاہور کی سیٹ نکال دیتے ہیں اس کا رزلٹ بہت دیر سے آیا تھا۔ جب کہ اس حکومتی پارٹی کا سربراہ نواز شریف دو سیٹوں پہ کھڑا ہوا رات تک نتیجہ آگیا دونوں سیٹوں میں ہار گیا۔ اگلے دن ایک سیٹ پہ جتوا دیا گیا۔ بیس دن ہو گئے ہیں الیکشن کمیشن کسی حلقے کے فارم ۴۵ اپلوڈ ہی نہیں کر رہا کہیں رولا ہی نہیں پہ جائے۔

یہ ایسے ذلیل لوگ ہیں ان کو شرم ہی نہیں سیٹیں ہیں نہیں، زبردستی آ کر بیٹھ گئے۔ اپوزیشن میں بیٹھ جاتے کون سی کوئی موت آ رہی تھی؟
پیپلز پارٹی اور نون لیگ دونوں اپوزیشن میں بیٹھنا چاہتی تھیں دونوں کو اقتدار میں زبردستی ملا کر بٹھایا گیا - دونوں کو کہا گیا ہے اگر اقتدار نہ لیا تو دونوں کو صوبے بھی نہیں ملیں گے -
باقی مانتا ہو الیکشن والے دن کوئی خاص دھاندلی نہیں ہوئی خاص کر پنجاب میں - پری پول رگنگ ہی کافی ثابت ہوئی - میرا موقف یہ تھا اگر پری پول رگنگ جو دھاندلی ہی ہے نہ ہوتی تو نون لیگ با آسانی سادہ اکثریت لے جاتی - ویسے کراچی میں دو ہزار اٹھارہ میں بھی رگنگ کر کے تحریک انصاف کو کافی سیٹیں دلائی گئیں - دو ہزار اٹھارہ کے حساب سے کراچی میں تحریک انصاف کی اتنی مقبولیت ہر گز نہ تھی کہ اسے چودہ سیٹیں مل جاتی - اس طرح پنجاب سے باہر کچھ سیٹوں پر الیکشن والے دن بھی رگنگ کی گئی اور آر ٹی ایس سسٹم کے بیٹھنے پر بھی شکوک و شبھات ہیں -