wasiqjaved
Chief Minister (5k+ posts)
"مسٹر رچرڈ گرنیل، آپ ناانصافی کے ساتھ کھڑے ہو جائیں" -
طلال چوہدری کی انگریزی میں ٹویٹ
بہت پہلے شہباز گل نے طلال چوہدری کو بتایا تھا کہ تم کوئی لوکل سبزی منڈی وغیرہ پر تبصرہ کیا کرو۔
بیچارے کو پریشر دیا گیا کہ انگلش میں ٹوئیٹ کرو۔ اور اس نے دے ناری۔ ۔ واہ واہ