دنیاکےسب سےعقلمند لوگوں کو ابھی تک نہیں سمجھ آرہاکہ جھوٹ بیچنا مشکل ہوتاہے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

https://twitter.com/x/status/1674281474525372416
دنیا کے سب سے عقلمند لوگوں کو ابھی تک نہیں سمجھ آ رہا کے ٹوٹل جھوٹ کو بیچنا خاصہ مشکل ہوتا ہے۔

نو مئی کی سرکاری کہانی میں اتنے جھول ہیں، اتنے بڑے سوراخ ہیں کہ پورا ٹرک اندر سے گزر جاتا ہے! ہر پریس کانفرنس پرانی ساکھ میں کمی کر رہی ہے! یہ چورن بکنے والا نہیں ہے!

افسروں کی صرف غلطی تھی اور ساری سازش صرف سولئین کی تھی تو پھر آرمی ایکٹ اورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کیسے لگ گیا؟

کور کمانڈر اور فوجی افسر ذمہ دار تو پولیس کے افسر بے قصور کیسے؟ آئی جی اور ڈی آئی جی اور سیکریٹری داخلہ کو کیسے چھوڑ دیا؟

جن سیاستدانوں نے فوج اور ریاست کے خلاف سازش کی تھی انھیں ایک پریس کانفرنس کے بعد کیوں چھوڑ دیا؟

آپ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ جھوٹ کے کوئی پاؤں نہیں ہوتے!!یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپُکے بناے 160مقدمے سول عدالتوں میں چل نہیں پا رہے تھے اور آپ نے سوچا کے عمران خان کو فوجی عدالت کے ذریعے فارغ کر دیتے ہیں؟

حضور دنیا کی بڑی طاقتوں کی مدد کے باوجود یہ سودا بکنے والا نہیں! مان جائیں، ضد نہ کریں! ہر آنے والا دن آپ کی ساکھ میں کمی کر رہا ہے، اور آپ کو کمزور بنا رہا ہے! آنکھیں کھولیں! اپنے ہی بنائے ہوئے کرائے کے جوکرز کی باتوں پہ نہ جائیں! یہ آپ کے سگے نہیں۔
 
Last edited:

bahmad

Minister (2k+ posts)
Samjh subb Kuch ha but unn ky pass iss ky ilawa koi aur stupid way ha ha Nahi ........ Afsoos unn sy zyada judiciary, media aur wo senior politicians Han Jo din Raat democracy democracy democracy ki tasbheeh partye theye, jinho ny marshmallow time ma zulum bardasht kiye aur ajj zameer farosh bun gye
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Duniya k sab say zeyadah Aqal mand Log Yani Aql e Kull, matlab ki ISI (Inter-Services Intelligence).
ISI k liay ...... Awaam ki taraf say khaas Tohfa.....

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ تو خان صاحب نے بیچا ، پہلے امریکا نے رجیم چیج کی اور امپورٹڈ کو مسلط کیا یہ بیچ کر ، اگر انہوں نے مسلط کیا ہوتا تو اپنی امپورٹڈ حکومت کو آئی ایم ایف سے قرض بھی دلاتے - ایک سال سے حکومت ترلے کر رہی ہے مگر انکار پے انکار - اینٹی اسٹیبلشمنٹ مہم بھی جھوٹی تھی ، باجوہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن لینا تھا ورنہ اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر لینے کا نہ کبھی پہلے ارادہ تھا نہ اب ہے اگر وہ انہیں حکومت میں لے آئیں -
 
Eigle

Senator (1k+ posts)

Saari dunya badal sakti hay Patwari ko akal naheen aa sakti
 
  • Like
Reactions: but

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1674281474525372416
دنیا کے سب سے عقلمند لوگوں کو ابھی تک نہیں سمجھ آ رہا کے ٹوٹل جھوٹ کو بیچنا خاصہ مشکل ہوتا ہے۔

نو مئی کی سرکاری کہانی میں اتنے جھول ہیں، اتنے بڑے سوراخ ہیں کہ پورا ٹرک اندر سے گزر جاتا ہے! ہر پریس کانفرنس پرانی ساکھ میں کمی کر رہی ہے! یہ چورن بکنے والا نہیں ہے!

افسروں کی صرف غلطی تھی اور ساری سازش صرف سولئین کی تھی تو پھر آرمی ایکٹ اورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کیسے لگ گیا؟

کور کمانڈر اور فوجی افسر ذمہ دار تو پولیس کے افسر بے قصور کیسے؟ آئی جی اور ڈی آئی جی اور سیکریٹری داخلہ کو کیسے چھوڑ دیا؟

جن سیاستدانوں نے فوج اور ریاست کے خلاف سازش کی تھی انھیں ایک پریس کانفرنس کے بعد کیوں چھوڑ دیا؟

آپ کیوں نہیں سمجھ رہے کہ جھوٹ کے کوئی پاؤں نہیں ہوتے!!یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپُکے بناے 160مقدمے سول عدالتوں میں چل نہیں پا رہے تھے اور آپ نے سوچا کے عمران خان کو فوجی عدالت کے ذریعے فارغ کر دیتے ہیں؟

حضور دنیا کی بڑی طاقتوں کی مدد کے باوجود یہ سودا بکنے والا نہیں! مان جائیں، ضد نہ کریں! ہر آنے والا دن آپ کی ساکھ میں کمی کر رہا ہے، اور آپ کو کمزور بنا رہا ہے! آنکھیں کھولیں! اپنے ہی بنائے ہوئے کرائے کے جوکرز کی باتوں پہ نہ جائیں! یہ آپ کے سگے نہیں۔
Overthrowing IK govt. Killing of Arshad Shareef, dozens of civilians etc. They know what they have done is illegal and are scared of accountability. Blatantly obvious, establishment ke p***e pare hay, yah baaz nahin aaa rahay. No1 is buying their bs. Idiots don't realise they have made it worse.