دنیا آبادی نہیں کرپشن کی زیادتی کا شکار ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عام مشاہدہ ہے جن ممالک میں کرپشن کی شرح کم ہے عوامی بہبود پر توجہ دی جاتی ہے. وہی ممالک (ترقی یافتہ) آبادی کی مطلوبہ تعداد کی کمی کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں. اس کے برعکس جن ممالک میں آبادی کو ہوا قرار دیا جاتا ہے ان ممالک (ترقی پزیر) میں کرپشن عروج پر عوامی بہبود پاتال میں پڑی نظر آتی ہے. اس موازنے سے یہی ثابت ہوتا ہے کے دنیا میں وسائل کی کمی نہیں ہے. حکمرانوں کی لالچ وسائل اور آبادی میں عدم توازن پیدا کرتی ہے جس کے نتیجے میں غربت پروان چڑھتی ہے. حقیقت میں دنیا آبادی نہیں کرپشن کی زیادتی کا شکار ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
In Pakistan, the politicians for the past 40+ years (Except PTI) have been busy looting and plundering the public wealth instead of providing the basic facilities of health, education, law & order, and establishing industries to create job opportunities.
Unfortunately, Pakistan's corrupt government could not provide a means of earning a livelihood, leaving people with little choice but to leave the nation and settle in a country where necessities are provided and individuals' human rights are respected.
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
مولوی صاحب۔۔ جن ترقی یافتہ ممالک کی آپ بات کررہے ہیں ان کے پاس کوئی قابلِ ذکر قدرتی وسائل موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے وسائل اپنے دماغ سے پیدا کئےہیں۔ یہ ٹیکنالوجی کا سیلاب انہی کے دماغوں کی پیداوار ہے، اور یہ وسائل پیدا کرنے میں وہ تب کامیاب ہوئے ہیں جب وہ بیوی بچوں اور جوائنٹ فیملی سسٹم کے جنجال پورے سے نکل کر انڈویجولزم کی طرف مائل ہوئے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں تو آج بھی بچے پیدا کرکے ان کو پروان چڑھانا ہی زندگی کا پہلا اور آخری مقصد سمجھا جاتا ہے۔ اٹھارہ بیس سال کے لڑکے لڑکی کو بیاہ دیا جاتا ہے، ان کی اگلی زندگی بچے پیدا کرنے اور ان کو پالنے پوسنے میں نکل جاتی ہے، ان کو اپنے دماغ استعمال کرکے دنیا میں کچھ کرنے کا موقع ہی نہیں مل پاتا۔۔ نتیجتاً وسائل ہمیشہ محدود رہتے ہیں اور آبادی بڑھتی جاتی ہے۔۔
 
انہی ممالک نے کرپشن کے ذریعہ قدرتی وسائل سے مالامال ممالک کو ان ممالک میں موجود بدعنوان عناصر کی مدد سے لوٹا ہے

رہی بات سیکولر چول کی تو کا جواب یہ رہا
10 Countries With the Most Natural Resources

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)

M_Shameer

MPA (400+ posts)
انہی ممالک نے کرپشن کے ذریعہ قدرتی وسائل سے مالامال ممالک کو ان ممالک میں موجود بدعنوان عناصر کی مدد سے لوٹا ہے

رہی بات سیکولر چول کی تو کا جواب یہ رہا
10 Countries With the Most Natural Resources

تو مولوی صاحب۔ آپ کے خیال میں امریکہ ٹمبر اور کول بیچ بیچ کر امیر ہوا ہے؟ یہ مائیکروسافٹ، آئی بی ایم، ایپل، اور ایمیزون جیسی کمپنیاں تو چورن بیچتی ہیں، یوایس کی فارما کمپنیز بھی پھکیاں بیچتی ہیں؟ الیکٹرانکس بھی آسمان سے نازل ہوتا ہے؟ قرآن کو رٹا مارنے سے وقت نکال کر تھوڑا دنیاوی علم بھی حاصل کرلیا کریں، چلیں اتنا ہی سرچ "مار" لیں کہ امریکہ کی فائزر کمپنی نے آلہ تناسل کھڑا کرنے والی گولی ویاگرا بنا کر اس سے کتنے پیسے کمائے۔۔

مولوی صاحب آج کی جدید دنیا انسانی دماغوں کی پیداوار ہے، جنہوں نے دماغ استعمال کئے وہ خلاؤں کو تسخیر کررہے ہیں اور جو صدیوں پرانے صحیفوں میں گھسے ہوئے ہیں، وہ ابھی تک روٹی کپڑے کے چکر سے ہی نہیں نکلے۔۔۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تو مولوی صاحب۔ آپ کے خیال میں امریکہ ٹمبر اور کول بیچ بیچ کر امیر ہوا ہے؟ یہ مائیکروسافٹ، آئی بی ایم، ایپل، اور ایمیزون جیسی کمپنیاں تو چورن بیچتی ہیں، یوایس کی فارما کمپنیز بھی پھکیاں بیچتی ہیں؟ الیکٹرانکس بھی آسمان سے نازل ہوتا ہے۔۔ قرآن کو رٹا مارنے سے وقت نکال کر تھوڑا دنیاوی علم بھی حاصل کرلیا کریں، چلیں اتنا ہی سرچ "مار" لیں کہ امریکہ کی فائزر کمپنی نے آلہ تناسل کھڑا کرنے والی گولی ویاگرا بنا کر اس سے کتنے پیسے کمائے۔۔

مولوی صاحب آج کی جدید دنیا انسانی دماغوں کی پیداوار ہے، جنہوں نے دماغ استعمال کئے وہ خلاؤں کو تسخیر کررہے ہیں اور جو صدیوں پرانے صحیفوں میں گھسے ہوئے ہیں، وہ ابھی تک روٹی کپڑے کے چکر سے ہی نہیں نکلے۔۔۔
ملحد جی مانو یا نا مانو، جن ممالک میں کرپشن کم ہے وہ کرپشن زدہ ممالک سے افرادی قوت درآمد کر رہے ہیں