atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
عام مشاہدہ ہے جن ممالک میں کرپشن کی شرح کم ہے عوامی بہبود پر توجہ دی جاتی ہے. وہی ممالک (ترقی یافتہ) آبادی کی مطلوبہ تعداد کی کمی کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیں. اس کے برعکس جن ممالک میں آبادی کو ہوا قرار دیا جاتا ہے ان ممالک (ترقی پزیر) میں کرپشن عروج پر عوامی بہبود پاتال میں پڑی نظر آتی ہے. اس موازنے سے یہی ثابت ہوتا ہے کے دنیا میں وسائل کی کمی نہیں ہے. حکمرانوں کی لالچ وسائل اور آبادی میں عدم توازن پیدا کرتی ہے جس کے نتیجے میں غربت پروان چڑھتی ہے. حقیقت میں دنیا آبادی نہیں کرپشن کی زیادتی کا شکار ہے