دنیا نےدیکھاامیدواروں کے ساتھ کیا ہوا:کھوسہ:میڈیادیکھتاہی نہیں ہوں:چیف جسٹس

battery low

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1742454314608816257
لیول پلئنگ فیلڈ کے معاملہ سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کرلیا

‏ساری دنیا نے دیکھا تحریک انصاف کے امیدواروں کے ساتھ کیا ہوا،، لطیف کھوسہ۔۔
میں تو میڈیا دیکھتا ہی نہیں ہوں،، چیف جسٹس پاکستان

‏یہاں سیاسی تقریر نہ کریں آئین و قانون کی بات کریں ،،آپ کہہ رہے ہیں آئی جی اور چیف سیکرٹری نے کاروائی کی الیکشن آئی جی اور چیف سیکرٹری نے نہیں کروانے شفاف انتخابات الیکشن کمیشن نے کروانے ہیں،مجھے سمجھ نہیں آرہی ہم توہین عدالت کی درخواست سن کیوں رہے ہیں۔۔۔چیف جسٹس

‏چیف جسٹس صاحب آپ ایک مرتبہ ویڈیوز ملاحظہ فرما لیں جو ہمارے امیدواروں کے ساتھ کیا جا رہا ہے،،

یہ تاریخ کی بدترین پری پول رگنگ ہو رہی ہے، جو جاتا ہے اُسے اٹھا لیتے ہیں، میرے بیٹے کو گرفتار کیا گیا، اچھا نہیں لگتا یہ کہنا، لطیف کھوسہ

ساری دنیا کو نظر آ رہا ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، لطیف کھوسہلیول پلیئنگ فیلڈ آپ ان کو نہیں دے رہے؟ جسٹس محمد علی مظہر کا استفساردے رہے ہیں سر، وکیل الیکشن کمیشن



 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Media nhi dekta to jo CD hai woh hi dek le.. ek lawyer cheekh cheekh kr state facism ka rona ro raha hai or chotiya kazi besharmi se keh raha hai barr me jao
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
This CG who is claiming that he does not watch "media" but ordered and wanted to take all the credit of going LIVE on his court proceedings for the first time.
sab is ko pta hai.. dramabaz hai, jhoota hai. ajtak apni undeclared properties par jawab nhi de saka. Maryum nawaz ka nokar hai yeh
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1742454314608816257
لیول پلئنگ فیلڈ کے معاملہ سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کرلیا

‏ساری دنیا نے دیکھا تحریک انصاف کے امیدواروں کے ساتھ کیا ہوا،، لطیف کھوسہ۔۔
میں تو میڈیا دیکھتا ہی نہیں ہوں،، چیف جسٹس پاکستان

‏یہاں سیاسی تقریر نہ کریں آئین و قانون کی بات کریں ،،آپ کہہ رہے ہیں آئی جی اور چیف سیکرٹری نے کاروائی کی الیکشن آئی جی اور چیف سیکرٹری نے نہیں کروانے شفاف انتخابات الیکشن کمیشن نے کروانے ہیں،مجھے سمجھ نہیں آرہی ہم توہین عدالت کی درخواست سن کیوں رہے ہیں۔۔۔چیف جسٹس

‏چیف جسٹس صاحب آپ ایک مرتبہ ویڈیوز ملاحظہ فرما لیں جو ہمارے امیدواروں کے ساتھ کیا جا رہا ہے،،

یہ تاریخ کی بدترین پری پول رگنگ ہو رہی ہے، جو جاتا ہے اُسے اٹھا لیتے ہیں، میرے بیٹے کو گرفتار کیا گیا، اچھا نہیں لگتا یہ کہنا، لطیف کھوسہ

ساری دنیا کو نظر آ رہا ہے، لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی، لطیف کھوسہلیول پلیئنگ فیلڈ آپ ان کو نہیں دے رہے؟ جسٹس محمد علی مظہر کا استفساردے رہے ہیں سر، وکیل الیکشن کمیشن



417004960_385991107127098_2790496211848745303_n.jpg