دنیا پاکستان کو اربوں ڈالر دینے کے وعدے پورے کرے،یو این سیکرٹری جنرل

2antopakstamadad.png

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا سیلاب کے بعد پاکستان کی تعمیر نو میں مدد کیلئے تقریباً 9 بلین ڈالرز کا وعدہ کیا گیا تھا لہٰذا عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔

جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب میں انتونیو گوتریس نے کہا پاکستان کو بین الاقوامی برادری کی جانب سےبڑے پیمانے پر امداد کی ضرورت ہےکیونکہ پاکستان اس کا مستحق ہے، عالمی اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالنے کے باوجود پاکستانی عوام کو موسمیاتی اثرات سے 15 گنا زیادہ خطرہ لاحق ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان موسمیاتی افراتفری کے اعتبار سے غیر منصفانہ عالمی سسٹم کا دہرا شکار ہے، پاکستان میں مون سون کی طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے باعث 1700 انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں اور اب بھی پاکستان مون سون کی بارشوں کے اثرات سے دوچار ہے، آب و ہوا کے باعث جو اموات اور جو تباہی ہوئی اسے کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔

سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ رواں سال جنوری میں پاکستان کی تعمیر نو میں مدد کیلئے تقریباً 9 بلین ڈالرز کا وعدہ کیا گیا تھا، عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔

یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے 10 لاکھ یورو امداد کا اعلان کیا,یہ امداد حالیہ مون سون بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے دی گئی ہے۔

یورپی یونین کے کمشنر برائے کرائسز منیجمنٹ جینز لینارسک کا کہنا ہے کہ ‘ ہم پاکستان میں مون سون کے سیلاب سے نمٹنے کے لیے 1 ملین یورو برائے انسانی امداد جاری کر رہے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اس سیلاب نے ملک کے کچھ حصوں میں ایک بار پھر ہزاروں افراد کو بے گھر کر دیا ہے۔ پاکستان میں تاریخی سیلاب کے ایک سال بعد یورپی یونین انتہائی کمزور کمیونٹیز کی مدد کے لیے پرعزم ہے۔
 
Last edited by a moderator:

bahmad

Minister (2k+ posts)

Lagtha ha abhi tk ye Shobaz ky hath Ka lumss mehsos KR Raha ha
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Gashti GHALEEZ Ghulam beghairat Ghuddar FOUJ — Corrupt Adaliya Shahi Mohalay ki afsar shahi aur Dalay Siasatdano Kay liye ? ——— 😡

THANKS BUT NO THANKS​

Back
Top