دوران حراست عمران خان پر تشدد کی اطلاعات

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
345869859_925377375335806_2255111250807210486_n.jpg
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
1. Shah Mahmood Qureshi
2. Fawad Chaudhry
3.Farman
and their followers
شاہ فرمان، اسد قیصر، ، ناصر موسیٰ زئی، محمود خان اور پرویز خٹک سابق وزیراعلیٰ پختونخواہ، اور بہت سے جن کےبارے میں قوم کو پہلے ہی آگاہ کرچکا تھا کہ یہ سب مناسب وقت کا انتظار کررہے ہیں کہ کب نیا آقا مل جائے اور یہ رفوچکر ہوجائیں۔
اور ہاں سب سے اہم اعتزاز احسن بھی مفاد پرستوں میں ہے یاد رکھنا۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
What is BS thread? The real criminals are oppressing the awaam and some clowns are blaming the PTI members?

If all hell breaks loose then the people to target are :

Rana
Maryam
Nawaz
Showbaz
Bilawal
Faisal Naseer
Asim Munir
Khawaja Asif
IG Islamabad
Atta Tarar
Faiz Esa, Mandokhail, Attar munallah and other judges who helped PDM.

Stop with the infighting at this critical time.
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگ تحریک انصاف کے کارکنان میں اپنی ہی پارٹی کے لیڈران کے خلاف نفرت پھیلانا چاہتے ہیں۔ ان سے ہوشیار رہیں۔ سیکنڈ ٹائر لیڈران میں سے ہر ایک کی اپنی شخصیت اور سیاست کا سٹائل ہوتا ہے۔ اگر ایک طرف شفقت محمود جیسا ٹھنڈا بندہ ہوگا تو دوسری طرف مراد سعید کیسا جوشیلا۔ پارٹی میں ہر طرح کی شخصیات ہوتی ہیں۔ اب پرویزالہی کو ہی دیکھ لو اسے یا تو صرف اپنی وزارت اعلی پکی کرنے کی لگی رہتی ہے یا پھر جرنیلوں پر سے الزامات صاف کرنے کی۔ آج ہی دیکھ لو عمران خان کی گرفتاری پر اس کا فوری بیان آیا کہ گرفتاری کا پلان شہباز اور نواز کا ہے انہی نے یہ کاروائی ڈالی ہے۔
بحرحال کہنا یہ چاہتا ہوں کہ پارٹیاں ایسے ہی اشخاص کا مجموعہ ہوا کرتی ہیں۔​
 

Back
Top