دورہ سعودیہ:پی آئی اےطیارہ اسٹینڈبائی رکھنےکی خبر،نجی چینل اپنے موقف پرقائم

news-piaa-777-shehbaz.jpg

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے لیے پی آئی اے طیارہ اسٹینڈ بائی رکھنے کے حکم سے متعلق اےآر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق ہوگئی، اے آر وائی نیوز نے خبر دی تھی کہ وزیراعظم کے دورے کیلئے بوئنگ 777 مانگا ہے، اےآروائی نیوزنےوزارت خارجہ کاسی ای اوپی آئی اے کو بھیجا گیا خط بھی وصول کرلیا تھا۔

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اےآروائی نیوز کی خبر کی تردید کی لیکن اس اے آروائی کو موصول ہونے والے خط نے حقیقت کھول دی،مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں اےآروائی نیوز کی خبر کو فیک قرار دیا تھا لیکن وزارت خارجہ کےخط میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اےبوئنگ777 کو اسٹینڈبائی رکھا جائے۔

وزارت خارجہ کےخط میں کہا گیا وی وی آئی پی سعودی عرب جا رہے ہیں، جمعرات 28 اپریل کی دوپہر 2 بجے طیارہ اسلام آباد سے مدینہ کیلئے روانہ ہوگا اور جمعہ 29اپریل کو دوپہر ڈیڑھ بجے طیارہ مدینہ سےجدہ کیلئے روانہ ہو گا۔

وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ شریف خاندان کے16 افراد بھی وزیراعظم کے ساتھ ہوں گے،دفترخارجہ نے سعودیہ میں پاکستانی سفارتخانے کو شریف خاندان کی فہرست بھجواتے ہوئے تیاریوں کی ہدایت کردی۔

دستاویز کے مطابق حمزہ شہباز ، اہلیہ، بیٹی اور ملازمہ بھی سعودی عرب جائیں گے،مریم نواز، کیپٹن صفدر، صبیحہ عباس، یوسف عباس، اہلیہ، بیٹا پاکستان سے، شہبازشریف کے بیٹے سلیمان شہباز، اہلیہ، بیٹا اور ملازمہ دوحا جبکہ نوازشریف کے بیٹے حسین نواز اوراہلیہ لندن سے جدہ پہنچیں گے۔

سرکاری دورے میں وزیراعظم اپنےساتھ پارٹی سربراہوں سمیت 16اتحادی ممبران کو بھی لیکر جائیں گے جن میں فضل الرحمان، اسعدمحمود، بلاول بھٹو، شگفتہ جمانی، اخترمینگل، خالدمگسی، خالدمقبول، امیرہوتی، شاہ زین بگٹی، اسلم بھوتانی، علی نواز شاہ، محسن داوڑ، محموداچکزئی، عبدالمالک بلوچ اور شاہ اویس نورانی شامل ہیں۔

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی طاہراشرفی ، وزیراعظم کے15اسٹاف ممبران ، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احدچیمہ اور اہلیہ بھی ساتھ جائیں گے،شہبازشریف کے اسٹاف ممبران میں 2ڈرائیور بھی ساتھ ہوں گے،وزیراعظم کےدورے میں مزید 12 افراد کو اسٹینڈبائی لسٹ میں بھی رکھاگیاہے۔

ForReal

MPA (400+ posts)

FUCKING BAJWA MOTHER FUCKING MAFIA BAJWA FUCK YOU BAJWA FOR GIVING US THIS MOTHER FUCKING FAMILY
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تقدیر اب ایک پائلٹ کے ھاتھ میں ہے
اللہ اسکو راشد منہاس کا جزبہ عطا کرے
?
?
?

آمین

278984375_397060632266322_3376849787601727459_n.jpg