دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات پر بات نہیں کریں گے، بھارتی وزیر خارجہ

16jaiairefysytaallakspakistan.png

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے دورہ پاکستان کے موقع پر دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے نئی دہلی میں ایک تقریب کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان میں پاک بھارت تعلقات پر بات کرنے نہیں جارہا، میں وہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے ایک اچھے رکن کی حیثیت سے شرکت کرنے جارہا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تنظیم کے اچھے رکن کے طو رپر پاکستان جارہا ہوں، چونکہ میں ایک شائستہ اور مہذب انسان ہوں اسی لیے میں وہاں اس کے مطابق ہی رویہ اپناؤں گا۔


خیال رہے کہ اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم میں دیگر رکن ممالک کے سربراہان کے علاوہ بھارتی وزیر خارجہ بھی شرکت کریں گے، یہ 9 سالوں میں کسی بھارتی اعلیٰ حکومتی عہدیدار کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...kiun !
baat karnay mein harj keya hai. Pakistan say baat na kar k keya ukhaad liya Pakistan ka hum nay.
Baat karo, mahol accha karo, chootiyapa na karo.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مریم اور اسکے پٹواری وزیروں مشیروں نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیے کہ ہمارے جیجا آ رہے ہیں... ہٹو بچو ہٹو بچو ہمارے جیجا آ رہے ہیں . لیکن جیجا جی نے آنے سے پہلے ہی پٹواریوں کو گھوڑے پر بٹھا دیا

پٹواریو یہ ہے تمہاری اوقات
 

Back
Top