باجوہ کی ایسی کی تیسی لیکن عمران کی بھی تیسی کی ویسی جس نے باجوہ کی گود میں سر رکھ کر اسُکے لوٹے اپنی حکومت میں لگائے ۔
سب گول مال ھے ۔ لیکن تمہیں عمرانی قبض لگا ہے ۔
اگر باجوہ دو نمبری نہ کرتا تو عمران کو لوٹے جمع کرنے کی کیا ضرورت تھی۔۔۔ یہ تو باجوے نے خود کہا تھا کہ اس نے کیسے خواجہ آصف کو جتوایا تھا۔۔