Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دوسو یونٹ مفت دینا قابل عمل ہی نہیں، منشور میں یہ بات سولر پینل لگا کر دینے کی نیت سے کی گئی تھی، وزیر توانائی
https://twitter.com/x/status/1810370471055307103
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری الیکشن مہم میں 200 اور 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا وعدہ کرتے رہے لیکن وزیر توانائی اویس لغاری کہتے ہیں کہ اگلے تین چار سال تک 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنا بہت مشکل ہے البتہ ڈیڈھ کروڑ صارفین کے کنکشن کاٹ کر انہیں سولر پر شفٹ کرنا شاہد ممکن ہو سکے
https://twitter.com/x/status/1810352467814596811
فارم 47 کی نااہل حکومت کے کارنامے۔یادرکھیئےگا 100 دِن ہوئے ابھی اور عوام سراپا احتجاج ہے
https://twitter.com/x/status/1810359712530956743

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4xE1D3G.jpeg