دو اینٹوں سے نشان زدہ یہ قبر کس فرعون کی ہے

khan0786

Senator (1k+ posts)
Yeah picture frame Ker Kay AAJ Kay hukmrano and General's ko post Kee jaye,, may b unn ko khofe Khuda AA jaye
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1177162861967216641 ضیاء کا یہ قریبی دوست ، طالبان کا حمایتی صرف مشرف کی قبر کی تصویر کیوں شئیر کررہا ہے؟ ہمت ہے تو ضیاء کی قبر کی تصویریں بھی شئیر کرے جس پر کتے بیٹھے آرام کررہے ہیں۔ سب کا اپنا اپنا ڈکٹیٹر ہے جو پسند ہے وہ ٹھیک ہے دوسرا ظالم ہے۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

رانا صاب میر١ اور آپکا طبقہ شائد ایک ہی ہو ....... فرقوں سے میں کوسوں دور ہوں. فرعونوں کا طبقہ البتہ اور ہے. میرا کتا ٹومی آپکا کتا، کتا نہیں ہو سکتا. دونوں کے کتے کتے ہی ہوں گے. دونوں فرعونوں میں کوئی فرق نہیں ہے. یزیدیت اور ملعونیت میں اوپر نیچے ہو سکتا ہے چاہے ماضی ہو یا حال. ہاں اگر کسی کے کھاتے میں اگر کوئی ایک آدھ مناسب کام ہو تو اسکو موقع کی مناسبت سے دیکھا جا سکتا ہے.....جیسے حجاج بن یوسف ملعون قرآن پاک کے اعراب منسوب ہیں

دوسرا یہ کہ طالبان کی کیٹیگر ی کے متعلق ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہو سکتا ہے اپنی انفرادی راے میں. اس میں ہمیں ایک دوسرے کو شائد گنجائش دینی چاہیے .... کہ نئیں؟ باقی جو مزاج یار میں آے

خوش رہو تے وسدے رہو

.
 
dekho-use-jo-deeda-ibrat-nigah-ho-@haadiya-emagazine.jpg
 
I am talking about Orya maqbool jaan not about u...
 
Back
Top