دو گنڈا پوری چیتیاں

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہر کام کا اخیر تو ہوتا ہے اب یہ جرنیل قوم کو کوئی نئی بین نہیں سنا سکتے ، ستر سال کشمیر کی بین سنائی پینسٹھ کی جنگ میں پیٹھ دکھا کر آ گئے ، ابھی پینسٹھ کی جنگ کی ذلت سے نہیں نکلے تھے ہندووں کو ڈھاکہ دے کر آگئے ، کشمیر پر انکو اب ایسا سانپ سونگھ گیا ہے کہ اسکا نام لینے کو تیار نہیں کارگل کی جنگ میں تو لاشیں ہی چھوڑ کر بھاگ آئے ، اتنی ذلت اٹھانے کے بعد انہوں نے اب اپنے ہی ملک کے نہتے لوگوں پر بھڑاس نکا لنے کا فیصلہ کیا ہوا ہے اور یاد رکھو یہاں بھی ان بزدلوں کو شکست ہو جانی ہے
بھٹو نواز شریف کی طرح تیرا کھوتا بھی انہی فوجی کنجروں کا پیدا کردہ ہے - یہ تجربہ ان کی توقعات سے زیادہ خراب نکلا - یہ کنجر اپنے کے تجربے کی بھگت رھے ہیں
یہ بات میں تجھے یقین سے کیہ دیتا ہوں کہ تو بہت غلط فہمی میں ہے ملک کے نہتے لوگوں پر بھڑاس نکالیں گے -- یہاں کوئی نہتے لوگ نہیں بستے جو تیرے کھوتے کے لئے مریں گے
یہ زندہ ہی لوگوں کی غربت کی وجہ سے ہے - جوں ہی حالات بہتر ہوے یہ کھوتا مر جاۓ گا - یہ سال چھ مہینے بعد تم بھی یہاں نکل جاؤ گے
 

Back
Top