دکان کا تنازع،پشاور میں آرمی کیپٹن نے 2 بھائیوں کو اٹھوا لیا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GboTcBhWYAAohcH


GboTcBkWMAAj2Sa


GboTcBhXcAALKXt


GboTcCCW4AAtsA2


https://twitter.com/x/status/1853799244504707269
https://twitter.com/x/status/1853815596359549071
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کتا کسی تھانے میں بند ہونا چاہیئے۔

علی امین اور اسکی ٹیم یمت کرے
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ کتا کسی تھانے میں بند ہونا چاہیئے۔

علی امین اور اسکی ٹیم یمت کرے

کونسا علی امین یوتھیے۔۔؟ وہی علی امین جس کو رات بھر فوجیوں نے کمرے میں بند کرکے اس کی بجائی تھی۔۔؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ایسا کر کہ زندہ مرغی لینے جاؤ دکاندار پنجرے میں ہاتھ ڈالے گا سب مرغیاں تنگ پنجرے میں ادھر ادھر ہونے کی کوشش کریں گی دکاندار ایک کو پکڑے گا اور سب کے سامنے ذبح کر دے گا باقی کی مرغیاں اب کی بار بچ جانے پر شکر ادا کرنے کے بعد اپنے ذبح ہونے کا انتظار کریں گی پاکستان مرغیاں بیچنے والے کا پنجرہ ہے اور فوجی انکو ذبح کرنے والے لہذا زیادہ شور مچانے کی ضرورت نہیں چپ چاپ اپنی باری کا انتظار کرو یاپھر آگے بڑھ کے ناپاک فوجیوں کا ہاتھ پکڑ کے ان کی چھری سے ہی کاٹ ڈالو فیصلہ تمہارا ہے پہلی صورت میں تمہارے بعد تمہارے چوزوں یعنی تمہارے بچوں کی باری بھی آنےوالی ہے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
raandipur k sath bi yahi koch hova ta mazi me.. randipur ki itni taqat nahi jo fouji ghundo se panga le.. IK ne bi bajway ko extension di ti.. ab fouj os ka adiala me dowa mar rahi ha
 

Back
Top