دھاندلی پر تحریک انصاف کی پریس کانفرنس۔۔ وائٹ پیپر جاری

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جنگ کبھی جیتے نہیں اور الیکشن آج تک ہمیشہ جیتا
مگر اس بار اللہ نے الیکشن میں بھی انکو ہر جنگ کی طرح زلت ناک عبرتناک شرمناک شکست دی
جیسے یہ آج تک ہر جنگ زلت ناک شکست سے ہارتے آئے ہیں
یہ میں نہیں کہہ رہا
یہ انکا
اپنا لگایا ہوا وزیر دفاع کہہ رہا ہے
انکے اپنے دھاندلی سے جتوائے ہوئے اور اپنے لگائے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے آن ائیر سارے
پاکستان کو بتایا تھا کہ ہمارے یہ
جرنیل آج تک کوئی جنگ نہیں جیتے
مگر پھر بھی ہر سال سینہ چوڑا کرکے یہ اربوں ڈالرز اس غریب عوام کا کلیم کرتے اور کھا جاتے ہیں وہ
پیسہ جو غریب عوام کے علاج پر تعلیم پر پانی کی فراہمی
بجلی گیس کی فراہمی پر لگنا چاہیے
وہ پیسہ اربوں ڈالرز ہر سال
یہ جرُنیل جنگ کے نام پر کھاجاتے
ہیں پھر بھی ہر جنگ میں زلت ناک شکست کھائی ہے
انہوں نے یہ الفاظ انکے اپنے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ہیں
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

Back
Top