https://twitter.com/x/status/1887879898661867848
تفصیلات کے مطابق چینل کے اندرونی ذرایع کا کہنا ہے کہ پروگرام پہ فارم ۴۵/۴۶ والی دھاندلی ڈسکس ہونا تھی، اور یہ دو حضرات آج کھل کہ حقائق بینقاب کرنے والے تھے اسی پروگرام کے ایک اور شخص نے باقی دو حضرات کے تیور دیکھتے ہوے اپنے بڑوں کو آبپارہ فون کر دیا اور خوب بڑھا چڑھا کہ چغلی کی، پھر کیا تھا، کہ فون کھڑکے اور کاروبار آزادی صحافت کے آڑے آ گیا اور پروگرام کی تار کاٹ دی گئیمیں جانتا ہوں کہ آپ ساری گالیاں چغل خور کو دینا چاہیں گے لیکن یہ تو یہ اس کہانی کے باقی کرداروں کے ساتھ زیادتی ہو گی
https://twitter.com/x/status/1887878764736008627
https://twitter.com/x/status/1887900787969605872
ایک بڑے چینل پر آج ایک اہم پروگرام چند منٹ چلنے کے بعد زبردستی روک دیا گیا۔ وجہ یہ تھی کہ پروگرام میں شامل ایک ٹاؤٹ کی 8 فروری سے پہلے کی گئی تمام پیشنگوئیوں کے کلپس نکال کر چلائے جانے تھےجن میں اس نے نواز شریف کے وزیراعظم بننے،ن لیگ کو دو تہائی اکثریت ملنے،کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بننے سمیت بہت سی دیگر جھوٹی خبروں کے جھوٹے دعوے کر رکھےتھے وہ کلپ چلنے تھے اور ایک ٹاؤٹ کا سارا پروگرام وڑ جانا تھالیکن چینل منیجمنٹ نے چلتا پروگرام روک دیا،ذرائع بتاتے ہیں کہ چینل انتظامیہ پر بہت دباؤ ہے کہ ٹاؤٹ کو ننگا کرنے والے کلپس نکالنے والی پروگرام ٹیم کو نوکری سے فارغ کیا جائے۔۔
https://twitter.com/x/status/1887894200726786075