اپنی مرضی سے ٹریبونلز کے ججز کے نام دینے پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے بھی زیرعتاب آنے کا خدشہ۔۔ ملک شہزاد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں؟ حسنات ملک اور اسد طور کاانکشاف
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے الیکشن ٹریبونلز کیلئے جو نام بھیجے ہیں الیکشن کمیشن نوٹیفائ نہیں کر رہا اس کی وجہ سیدھی ہے الیکشن کمیشن کو معلوم ہے انتخابی نتائج قائم نہیں رہ سکیں گے، انتخابی دھاندلی کا جو عمل پاکستان میں دو سال پہلے شروع ہوا تھا ابھی تک جاری ہے
الیکشن ٹریبونلز کے لئے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے بھیجے گے ناموں کے نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نا ہونا حیران کن ہے الیکشن کی کریڈیبلٹی پر پہلے ہی ڈھیروں سوالات ہیں اب الیکشن کمیشن بظاہر مزید حصہ ڈال رہا ہے