Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد کے 3 حلقوں میں دھاندلی کیس پر بڑا حکم
الیکشن کمیشن ایک ہفتے میں اصل فارم 45 بیانِ حلفی کے ساتھ جمع کرائے، جنگ، ڈان، ڈیلی نیوز، پی ٹی وی، جیو پر اشتہار چلائیں، جواب نہ آنے پر یکطرفہ کاروائی ہو گی
الیکشن کمیشن الیکشن مینجمنٹ سسٹم ای ایم ایس کے نتائج بھی جمع کرائے، ریٹرنگ افسران آئندہ سماعت پر نا آئے تو وارنٹ گرفتاری جاری ہوں گے، الیکشن ٹریبونل کا تحریری حکم جاری
الیکشن کمیشن نے کہا انہیں تینوں حلقوں کے فارم 45، 46 اور 47 بمعہ مکمل نتائج اور بیان حلفی جمع کرانے میں کوئی اعتراض نہیں، ایک ہفتے میں جمع کرائیں، حکم نامہ
این اے 48 کیس کی سماعت 28 مئی، این اے 47 کی 29 اور این اے 46 کی 30 مئی کو ہو گی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے تینوں حلقوں میں اصل فارم 45 کے ساتھ حلف نامے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی بارہا کہہ چکی ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کا سارا ڈھانچہ جعلی فارمز پر بنا ہے۔ "عدالت نے واضح کیا ہے، جو بھی جھوٹا حلف نامہ جمع کرائے گا وہ جیل جائے گا۔" ایڈووکیٹ شعیب شاہین
https://twitter.com/x/status/1792654240059421059

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vqKpqj4/tariqqh1h113.jpg