دھرنے سے مولانا فضل الرحمان اور حکومت نے کیا کھویا اور کیا پایا؟ سنیے علی محمدخان سے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ڈنڈا بردار فورس تیار کی جمائما کو وکی لیکس کا کزن بنا دیا جھوٹے استخاروں کے دعوے کردیے نہ اپنی پگڑی دیکھی نہ داڑھی کی عزت آئے روز دن رات دعوے کیے ہم گھر کس منہ سے جائیں بیویوں نے عمران خان کا استیعفی لانے کا کہا ہے کہ تم ہمارے مرد ہی کافی ہو اس کے لیے سندھ سے آغاز کیا لوگوں کی بڑی تعداد کے دعوے کیے چوری کی سمگل شدہ گاڑیوں کا قافلہ لے کر پنجاب میں اینٹری ہوئی پنجاب ایف آئی اے نے گاریاں پکڑیں تو باقی غائب ہو گیں آخر لاہور آئے تعداد چوتھا حصہ بھی نہیں رہی میاں شو باز کا انتظار کیا لیکن وہ نہیں آیا آگے نکلے اسلام آباد پر چڑھائی کرنے بڑے بڑے بیان دیے ترانے چلوائے مولانا آ رہا ہے مولانا جا رہا ہے وہاں بارش برسی سارا غرور خاک میں مل گیا لوگ تو لوگ لیڈر بھی تیتر بتر ہوگئے مولانا ڈیزل نے لاہور اسلام اباد کی خاک چھانی کچھ ہاتھ نہیں آیا ناکامی کو دیکھتے ہوئے پھر پلان سی کا بہانہ بنا کر رفو چکر ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی ناکامی وہاں کا زخم ابھی تک چاٹ رہے ہوں گیں سمجھ نہیں آ رہی ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے مذاق بن کر رہ گئے کسی نے کیا خوب کہا میں گڈی لے کے نکلا اسلام آباد پھر اک موڑ اگیا اور میں پلان سی کا بہانہ بناکر واپس نکل گیا نیواں نیواں ہو کے
 
Last edited: