دھوکہ باز - دوغلے- بے وفاء - اور ظالم اوور سیز پاکستانی

zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
اگر پاکستانی قوم کے مفاد پرستی اور بے وفائی دیکھنی ہو تو اوور سیز پاکستانیوں کو دیکھو --- اوے غضب خدا کا ؟؟ بیرون ملک پاکستانی ہی تو عمران خان کی اصل جان مان شان تھے - یہ بھی اتنے مفاد پرست نکلیں گے چند فالتو روپوں پر بک جایں گے ؟
جب کہ عمران خان کا ہر ہر حکم ان کے لئے پیغمبرانہ حکم کے درجے پر ہونا چاہیے - نہیں مانی بات ان ظالموں نے

عمران خان نے کہا تھا کہ جب بھی اس کی حکومت نہ ہو پیسہ حوالے ہنڈی کے ذریے بھیجنا


لیکن دیکھو اس بد بختوں نے کیا کیا
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] @Wake upPak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani carne Democratics @انقلاب pinionated BABA-JEE carne
آپ کی والدہ کے شکرانے کے لئے، یہ رقم حکومتی عہدوں پر بیٹھے بدعنوان افراد سے آ رہی ہے جو اپنی رقم کو بیرون ملک سفید کر رہے ہیں۔
 

Back
Top