اہم سوال کہ کیا فوج واقعی مذاکرات میں سنجیدہ ہے؟ اگر فوج مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہوتی تو دکھانے کے لیے ہی اپنی گھٹیا حرکات کچھ دن کے لیے روک دیتی۔ عمران خان کو عید کی نماز پڑھ لینے دیتی۔ انکے اہلخانہ سے ملاقات کروا دیتی۔ کچھ قیدیوں کو رہا کر دیتی۔ سوشل میڈیا کے اغواء ہوئے لڑکے گھر آجاتے۔ ایسا کچھ نہیں ہوا۔ یعنی فوج کی نیت ہی نہیں کہ وہ واقعی مسائل کو حل کریں۔
No one supports terrorists, but we have to look at the root cause of terrorism in Pakistan.
In my view, it's the fascist State's policies of injustice that make one a rebel or terrorist. Also, our corrupt, rogue & impotent army needs to be sent back to the barracks to fight terrorism and stop further attacks on innocent citizens.