دہشتگردی کسی صورت برداشت نہیں ہوگی، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: آرمی چیف

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
386239_7055739_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔

نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ، گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، اور صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کمبائن ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کا دورہ کیا اور دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

386239_7743252_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کا مشن قومی عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم ہے اور عوام کی حمایت، فوج اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے یہ جنگ جیتی جائے گی۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Haram zaday khud deshad gardhi kar wataay hain takay west say dollar milain.
In khanzeroon kay paas phichlay 50 saal say dehshat gardhi control nahi hui aur woh he ghisay pittay jumlay istimal kartay hain.
This is a cowardly attack. Terrorism will not be tolerated. Terrorism will be eradicated, bla bla bla.
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
386239_7055739_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔

نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ، گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، اور صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کمبائن ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کا دورہ کیا اور دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

386239_7743252_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کا مشن قومی عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم ہے اور عوام کی حمایت، فوج اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے یہ جنگ جیتی جائے گی۔
KIYA LUMBER ONE PHOUJ KA JAHAL ARMY CHIEF HAY DESHAT KHUD PHELATA HAY PHIR KEHTA HAY DESHAT GARDEE KO JAR SAY KHATAM KARAIN GAAY OH BHAI KIS KO KEH REH HO.
POORAY PAKISTAN KO KHATAM KER RAHAY HO AUR BATAIN KERTAY CHUTIYA .TU AUR TERE LUMBER ONE PHOUJ BAHUT JALD KHALAAAS
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Haramkhor generals repeat the same mantra after every attack.People are sick and tired of their empty rhetoric.The truth is they have failed to eradicate extremists and terrorists.The general’s priority is to dismantle PTI.They have not been focusing on terrorism for last 2 years.They diverted all resources to suppress PTI instead of fighting terrorism.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
386239_7055739_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔

نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ، گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، اور صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کمبائن ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کا دورہ کیا اور دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

386239_7743252_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کا مشن قومی عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم ہے اور عوام کی حمایت، فوج اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے یہ جنگ جیتی جائے گی۔
بھوسڑی کے برداشت کرو نہ کرو وہ تو ائے دن تمہاری موری پر آلو رکھ دیتے ہیں ، بڑکیں مارنے کی بجائے ریٹائر منٹ والی زندگی پر واپس جاؤ تاکہ ملک آگے چلے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
386239_7055739_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور اس کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے شہداء کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کی گئی، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔

نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ، گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، اور صوبائی وزراء نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کمبائن ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کا دورہ کیا اور دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔

386239_7743252_updates.jpg

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کا مشن قومی عزم کے ساتھ جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ثابت قدم ہے اور عوام کی حمایت، فوج اور سول اداروں کی مشترکہ کوششوں سے یہ جنگ جیتی جائے گی۔
Kaun iss kee fraud tuqreereien likhta hae fazool useless reality sae doour one line statement with no real conclusion subh bukwaas
 
Back
Top