دہشتگردی کےواقعات پرسوال پوچھنےکو ریاست پرحملہ قراردینا بہت خطرناک:ریما عمر

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جب یہ ڈھاکہ سے پتلونیں اتروا کر اور بنگالیوں سے جوتے کھا کر آئے تھے تو قوم نے انکے گلوں میں ہار ڈالے تھے ، غلطی عوام نے کی اب سزا بھگتو یا پھر انکو ہمیشہ کے لئے انکی بیرکوں میں دھکیل دو


تقریبا تمام ہی پتلونوں کی آسنیں خون سے رنگی پڑی تھیں بس یہ دیکھ کر ہی پاکستانی رحم کھا گئے
 

Back
Top