https://twitter.com/x/status/1915793723809820960
آج ہم پہ دہشت گردی کا الزام لگانے والے بتائیں اسامہ بن لادن کو پاکستان کون لے کر آیا تھا؟ اس کے ہمراہ کون تھا؟ یہ اصل میں سویت یونین اور امریکہ کی لڑائی تھی اور لیبل جہاد کا تھا۔ اس کو اسلام اور کفر کی لڑائی بنانے کے لیے بن لادن جیسے لوگ پاکستان ایکسپورٹ کیے گئے۔ اور مطلب نکل جانے کے بعد پاکستان کو تنہا چھوڑ دیا گیا۔ اور ہم آج بھی اس دہشت گردی اور اس کے الزام سے نمٹ رہے ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/TpXwfxq/11.png