دہشت گرد خوارج ہیں جو پاکستان اور عوام کے دشمن ہیں، آرمی چیف

14asimmnusisrkjssjh.png

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو خوارج قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں کا مذمت اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پرنگراں وزیر اعلی بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو مستونگ اور ژوب میں دہشت گردوں کے حالیہ حملوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، اجلاس میں وزیراعلی بلوچستان، وفاقی وزیر داخلہ اور دیگر اہم صوبائی وزراء اور اعلی عسکری حکام نے شرکت کی۔

بریفنگ کے بعد اجلاس کے شرکاء نے دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے شہریوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی، آرمی چیف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور مستونگ واقعہ کے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور زخمیوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار خوارج ہیں، 12 ربیع الاول کو ہونے والی دہشت گردی ان خوارج کے مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے، ایسے خوارج کا مذہب اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے، دہشت گردی کے واقعات میں بیرونی ریاستی سرپرستوں کی پشت پناہی شامل ہے۔

چیف آف دی آرمی اسٹاف نے مزید کہا کہ جب تک ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ کر نہیں پھینکا جاتا تب تک مسلح افواج، انٹیلی جنس ایجنسیز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے چین سے نہیں بیٹھیں گے، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا،ریاست اور سیکیورٹی فورسز قوم کی حمایت سے بری طاقتوں کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال جاری رکھے گی۔

پاک فوج کے سپہ سالار نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان اور عوام کے دشمن ہیں، عوام نے ان دہشت گردوں کے نظریے اور ان کے پشت پناہوں کے پراپیگنڈے کو مسترد کردیا ہے، عوام معاشی و انسانی ترقی و امن کے قیام کیلئے پرعزم ہیں اسی وجہ سے ملک کے اندر اور باہر شرپسند قوتوں کو بہت تکلیف پہنچ رہی ہے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ تو ریٹایرڈ ہو چکا تھا ٹوپی گھما کر پھر آگیا سب سے بڑا خارجی تو یہ خود ہے
 
abdlsy

Bs no fking khuwarij but its all u
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
At this moment of time the boot kissers are the enemies of Pakistan.
stop this crap no one believes you.
 
انقلاب

اور بائیڈن کے کُتے مجاہد ہیں
 
Back
Top