دیسی لبرل اسلام پر الزام تراشی کرتے ہیں لیکن کہانی کچھ۔۔۔

M_Shameer

Councller (250+ posts)
مولوی کیسی ویڈیوز دیکھ رہے ہو، اسلام تو ہرگز اس کی اجازت نہیں دیتا کہ مرد غیر محرم عورتوں کو دیکھیں، وہ بھی فلمی اداکاراؤں کو۔ اور پھر ان ویڈیوز کو پھیلائیں۔ اگر مُلے بھی اسلام پر عمل کرنا چھوڑدیں گے تو اسلام کا کیا بنے گا کالیا؟

لگتا ہے مولوی اقبال عرف منجی توڑ شاعر نے بہ زبانِ اللہ میاں ایسے ہی مُلڑوں کیلئے شکوہ کنائی کی تھی۔۔۔

کس قدر گراں تم پہ صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے ہاں دپیکا تمہیں پیاری ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
A moulvi of our times is a curse and the worst hypocrite. We should not mix Islam of the Quran with the Islam of a Mullah. In reality, these mullahs have damaged the message of the God almighty by introducing the man-made books of Majoosi narrators.
Islam is a straightforward forward religion & there is a verse in the Quran, "There is no compulsion in the matter of the Deen". My suggestion to all is to stay away from the Islam of a Mullah and hold fast to the Book of Allah.
atensari Kiya kehtay ho?
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

فلم نہیں ٹاک شو ہے. وہ بھی مکمل نہیں دیکھا. آغاز کے چند منٹوں ہی سے اندازہ ہو گیا دہریوں کو تتے توے پر چڑھائے گا. اندازہ درست ثابت ہوا​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
A moulvi of our times is a curse and the worst hypocrite. We should not mix Islam of the Quran with the Islam of a Mullah. In reality, these mullahs have damaged the message of the God almighty by introducing the man-made books of Majoosi narrators.
Islam is a straightforward forward religion & there is a verse in the Quran, "There is no compulsion in the matter of the Deen". My suggestion to all is to stay away from the Islam of a Mullah and hold fast to the Book of Allah.
atensari Kiya kehtay ho?
کمال کی بات ہے کچھ روز قبل دین بیزار حسین حقانی نے بھی اسی آیت کا حوالہ دیا تھا. قرآنی آیت کو اپنی مرضی کے پس منظر میں استعمال کرنے میں منکرین اور ملحدین ایک ہیں​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
کمال کی بات ہے کچھ روز قبل دین بیزار حسین حقانی نے بھی اسی آیت کا حوالہ دیا تھا. منکرین اور ملحدین ایک ہی سوچ رکھتے ہیں​
Kiya Yeah Quran key ayat nahi hay? chahay koi bhi iska hawala daay iss say tumhain takleef kiyon hui hay?
Tumhain Qurani ayat say allergy kiyon hay?