دیوار پر لکھا ہے کہ اگلی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
feature-13.jpg
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
جی ایچ کیو یا کسی کٹر کی دیوار پر لکھا ہو گا اور
پبلک ان دیوارں پر صرف موتر یا پاخانہ کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور وہ دیوار شاہی قلعے کے سامنے بنے ہوئے ہوائی قلعے کی دیوار ہے جس قلعے میں بیٹھ کر آج کل عوام پاکستانی عوام کے لوٹے ہوئے پیسے سے نئے نئے امیر ُاورارب پتی کھرب پتی بنے ہوئے جرنیلوں کا بنایا ہوا خیالی پلاؤ کھا رہی اور خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے
اس ہوائی قلعے کی دیوار پر لکھا ہوا دیکھا ہے اس کھسرے نے
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
duffers ka launda, written on the wall, doesnt translate to deewar pay likha hai, other than literally. its a figure of speech, effin loser.

ab pathar ki lakeer ko, line of stone main translate kar lo.