TemptationQ
Senator (1k+ posts)
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی- لوگوں نے آنے،جانے کے رستے بنا لئے
بیچاری علیمہ مائی سر راہ کیا بیٹھی کمبخت پٹواریوں نے اسے ہنسی،ٹھٹھے کا عنوان بنا لیا
او پٹواریو تہاڈا ککھ نا رہے
ویسے آپس کی بات ہے سوشل میڈیا پر ہزاروں لائکس ہزاروں ری پوسٹ لاکھوں ویوز اور اڈیالہ کے باہر اکیلی علیمہ مائی
یوتھیے بھی اس کرہ ارض پر ایک ایسی بے غیرت قوم ہے جو اپنی وڈی پھپھو اپنے لیڈر کی بہن کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے بھی نہیں پہنچتے
کم از کم سوا انچ سینی والے صدیق چوئی کو تو پہنچنا چائیے تھا