ذاتی مقاصدکیلیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
top-military-brass-vows-to-eradicate-terrorism-through-whole-of-the-system-approach-1681542798...jpg

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذاتی مقاصد کیلیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں سمیت شہدا کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج تحسین کیا۔

’پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے دہشت گردوں سے ریاست مکمل طاقت سے نمٹے گی‘

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشاروں پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی“۔

فورم کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اظہار مذمت

فورم نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں عوام پر جاری جبر و استبداد پر تشویش کا اظہار اور بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

فورم نے اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ مسئلہ کشمیر کا دائمی حل صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینے میں ہے۔

’فلسطینیوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے‘

آئی ایس پی آر کے مطابق فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا عزم دہرایا اور مسئلہ فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کا اعادہ کیا کہ ”پاکستان فلسطین کے مسئلے پر دو ریاستی حل، جس کی بنیاد 1967 سے قبل کی سرحدوں پر ہے اورجس کا دارالحکومت القدس شریف ہے کی مکمل حمایت کرتا ہے“۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ ”ملک کو درپیش چیلنجز کے باوجود گزشتہ کچھ مہینوں میں پاکستان میں اضطراب اور غیر یقینی صورتحال میں کمی، جبکہ امید، اعتماد اور استحکام میں اضافہ نظر آیا ہے۔”

فورم نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ ”انشاء اللہ ذاتی مقاصد کے حصول کی خاطر مایوسی پیدا کرنے والے مخصوص عناصر کی کوششوں کو ثابت قدمی اور جاری شدہ مثبت اقدامات کے تسلسل کے ذریعے پاکستانی عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ شکست دی جائے گی۔“

فارمیشن کمانڈرز نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ”پاک فوج پائیدار استحکام اور سلامتی کے سفر میں قوم کا دفاع اور خدمت جاری رکھے گی، غیور پاکستانی عوام پرعزم اور متحد
رہیں‘‘۔

Source Link

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7437

F_oO1ivWgAAlVJL
 
wasiqjaved

Aisey

376717822_342906761599365_1312191001144139633_n.jpg
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
اس ادارے کو اپنی ناک سے آگے کچھ نظر نہیں آتا۔ پاکستان کو تباہ کردو بس اس ایک گھٹیا ادارے کو جو چاہے کرنے دو، اصل لاڈلا یہ غلیظ ادارہ ہے جس کی غلاظت سے سارہ پاکستان آلودہ ہوچکا ہے لیکن یہ کہتے ہیں ہم معصوم فرشتے ہیں
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
View attachment 7437

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذاتی مقاصد کیلیے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے مسلح افواج کے افسران اور جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی شہریوں سمیت شہدا کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج تحسین کیا۔

’پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والے دہشت گردوں سے ریاست مکمل طاقت سے نمٹے گی‘

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشاروں پر کام کرنے والے تمام دہشت گردوں، سہولت کاروں اور حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی“۔

فورم کا مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اظہار مذمت

فورم نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں عوام پر جاری جبر و استبداد پر تشویش کا اظہار اور بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

فورم نے اس بات کا اعادہ بھی کیا کہ مسئلہ کشمیر کا دائمی حل صرف اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینے میں ہے۔

’فلسطینیوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے‘

آئی ایس پی آر کے مطابق فارمیشن کمانڈرز نے پاکستان کی جانب سے فلسطینی عوام کی مکمل سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت کا عزم دہرایا اور مسئلہ فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کا اعادہ کیا کہ ”پاکستان فلسطین کے مسئلے پر دو ریاستی حل، جس کی بنیاد 1967 سے قبل کی سرحدوں پر ہے اورجس کا دارالحکومت القدس شریف ہے کی مکمل حمایت کرتا ہے“۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے کہا کہ ”ملک کو درپیش چیلنجز کے باوجود گزشتہ کچھ مہینوں میں پاکستان میں اضطراب اور غیر یقینی صورتحال میں کمی، جبکہ امید، اعتماد اور استحکام میں اضافہ نظر آیا ہے۔”

فورم نے اِس بات کا اعادہ کیا کہ ”انشاء اللہ ذاتی مقاصد کے حصول کی خاطر مایوسی پیدا کرنے والے مخصوص عناصر کی کوششوں کو ثابت قدمی اور جاری شدہ مثبت اقدامات کے تسلسل کے ذریعے پاکستانی عوام کی مکمل حمایت کے ساتھ شکست دی جائے گی۔“

فارمیشن کمانڈرز نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا کہ ”پاک فوج پائیدار استحکام اور سلامتی کے سفر میں قوم کا دفاع اور خدمت جاری رکھے گی، غیور پاکستانی عوام پرعزم اور متحد
رہیں‘‘۔

Source Link

یہاں عوامی حمایت سے مراد ہماری حمایت سمجھی جائے ۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
People are expressing despair and frustration because of the corrupt generals.An elected government was doing it’s best to steer the country in the right direction.It was not perfect but no government is perfect.The generals colluded with America and launched a coup.They violated the constitution.They arrested,tortured and killed politicians and journalists.They derailed the political system.No one trusts any institution now.The next elections if held will be the most controversial.This is due to inference by the corrupt generals.