ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں،انٹر بینک،اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
340346_3714072_updates.jpg


وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کے آغاز کے بعد سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 1.45 روپے کم ہوا ہے، انٹر بینک میں ایک ڈالر 301 روپے 50 پیسے کا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 5 روپے 60 پیسے نیچے آیا ہے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 4 روپے 50 پیسے سستا 300 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی دیکھی گئی تھی۔

Source
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانیو، یہی وقت ہے ڈالر خریدنے کا۔ اس گنگا میں نہانے کا حق صرف زانیوں کو ہی کیوں؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسے کہتے ہیں تھوک میں پراٹے تکنا۔۔
یہ باوریں فیل زور زبردستی سے اپنی اور روہے کی قدر تو چند دنوں کے لیے بڑھا سکتے ہیں لیکن اسکا مستقل حل یہ نہیں ہے۔۔

یہ وہسکی کو تو کہتا تھا کہ وہ 75 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لائیگا؟ آئی ایم ایف سے دو تین ارب ڈالرز کے لیے جوتے گھسا لیے اور 75 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لائیگا۔۔
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
They are running Pakistani currency like Crypto currency. Bad times ahead
This country is teetering on the verge of complete political, social, economic and security collapse. We are in an irreversible spiral. Look at what Indians did this week. Our motherfcuking FA pass dumb as fcuk army is the sole reason why this country will fragment, yet again.
 

sumisrar

Minister (2k+ posts)
وہی پرانا چورن

مشرف جب آیا تھا تو یہ ہی کہا تھا
سخت احتساب ، مہنگائی میں کمی، کشمیر کی آزادی

نتیجہ
قاف لیگ بنا کر اپنا الو سیدھا کیا
کروڑوں کی کرپشن پکڑی اور اربوں کھربوں کی نئی کر دی

یہ فوجی ایک ہی فارمولا چلا رہے ہیں
عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے
ڈالر دوسو مہنگا کر کے بیس روپے سستا کروا دیا
چینی سو روپے مہنگی کر کے بیس روپے سستی کر دی
اور میڈیا کو پیسے کھلا کر واہ واہ کروا دی

پھر پانچ سال ٹکا کر لوٹا
 
Last edited:

Kam

Minister (2k+ posts)
Measures are very important. Government should be vigilant 24/7.
But lakh lanat general py. This is not their work. Dushman ghar main ghus k target killing kar raha hai. Aur yeh lanti dollars count kar rahy hain aur sath he porn videos dekh rahy hain. k kis politician ka kitna ha. Kutti k bachy
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Harami fouj bachey huey dollars bi market se ghaib karwaa de gi. Iss G fouj ne mulk ka sahi kabaraa kiyaa hai.
 

Back
Top