پاکستانی بنیادی طور پر ایک ذہنی مریض مردہ قوم ہے۔ اس کے ٹیکس کے پیسے سے فوج، پولیس، عدلیہ کو تنخواہیں جا رہی ہیں۔ اور یہی قومی محکمے و ادارے مل جل کر پچھلے ۷۵ سال سے اس قوم کی بجا رہے ہیں۔ عام عوام سے احتجاج، سیاسی ریلی نکالنے کا حق تک چھینا جا چکا ہے۔ مگر ایک اٹک کے قیدی کی بونگیاں پر امن احتجاج سے آگے جانے کا نام نہیں لیتی۔ پاگل پتا نہیں کونسی دنیا میں رہتا ہے جہاں آزادی پلیٹ میں ڈال کر ملتی ہے۔ آزادی ہمیشہ مقبوضہ قوتوں سے چھیننے سے ملتی ہے۔ ذہنی مریض مردہ قوم اب تو جاگ جاؤ
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 @ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharifIconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 @cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl