Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شیر افضل مروت کے سوال پر روف حسن پھٹ پڑے کہتے ہیں یہ ٹاؤٹ ہے جو پارٹی میں چھوڑے گئے ہیں تاکہ پارٹی کو تقسیم کیا جا سکے ان کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں!
https://twitter.com/x/status/1892978447460278409
شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ نہیں۔۔ میں بات نہیں کرنا چاہتا، رؤف حسن پروگرام میں غصہ ہوگئے
https://twitter.com/x/status/1893350848408813779
چیف جسٹس کو سیاسی ملاقاتوں سے پرہیز کرنا چاہیے اس سے میسج اچھا نہیں جاتا جن امور پر حکومت اور تحریک انصاف نے بات کی وہ کیسز کی شکل میں عدلیہ میں ہیں
https://twitter.com/x/status/1892983282670710795