رؤف حسن کی لمبی تکرار،اینکر اسد اللہ خان چڑ گئے،ویڈیو

3kjdkjjffhhs.png

نجی ٹی وی کے اینکر اسد اللہ خان اپنے پروگرام میں ترجمان پی ٹی آئی روف حسن پر برہم ہوگئے,ہوا کچھ یہ کہ میزبان نے ترجمان پی ٹی آئی سے عمران خان کے ٹوئٹ اور ویڈیو کے حوالے سے سوال پوچھا جس پر میزبان اور مہمان ایک دوسرے کے موقف کی تردید کرتے رہے۔

https://twitter.com/x/status/1800275357787918568
اسد اللہ خان نے ایکس پر پروگرام کا کلپ شیئر کیا اور لکھا روف حسن کا دعویٰ تھا کہ آپ نے عمران خان کا وہ بیان نہیں پڑھا جس میں انہوں نے یہ کہا تھا کہ میں نے اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ ہونے والی ویڈیو دیکھی تو نہیں ہے مگر میں اسے اون کرتا ہوں، میرے بار بار اصرار کے باوجود کہ میں نے یہ بیان پڑھ لیا تھا، روف حسن بضد تھے کہ نہیں آپ نے نہیں پڑھا، حالانہ آٹھ جون کو میں اس بیان پہ پورا ویلاگ کر چکا ہوں، لنک حاضر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1800386083122786798

میزبان نے پروگرام کا ایک اور کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا پھر بریک کے بعد... روف حسن دیکھ لیں کہ وہ غلط کہہ رہے تھے.

https://twitter.com/x/status/1800391428587372742
 

zerozero

MPA (400+ posts)
Rauf was right, Asad said, khan saab nah kaha hay "video maynay daikhe thee magar main isay own kerta hoon".

But imran khan said, main tweet ko own Kerta hoon agar video daikhe hote to main Kuch chezain change kerwata.. means Imran Khan nay video nahi daikhe thee.
 

Back
Top