رؤف کلاسرا کا 60 صفحے کے اشتہارات کا دفاع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

رؤف کلاسرا کا 60 صفحے کے اشتہارات کا دفاع اس سے بہت سارے لوگوں کی نوکریاں بچیں گی پرنٹ میڈیا زوال کا شکار ہے اس طرح کے سپلیمنٹ ملتے ہوتے ہیں یہ کوئی جرم نہیں ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1894994652711002321
مولانا فضل الرحمان دھرنے اور لانگ مارچ میں گِن کر بندے لیکر جاتے ہیں اور گِن کر ان کے والدین کو واپس کرتے ہیں کیا عمران خان کے جلسے جلوس سے کبھی پورے لوگ واپس گئے ہیں ؟ رؤف کلاسرا
https://twitter.com/x/status/1895007056312311854
اشتہارات والوں کی ایک سال کی کارکردگی ارشاد بھٹی کی زبانی

الیکشن سے قوم کا اعتماد ختم کردیا
ادارے تباہ کردیے
عدلیہ کو فارغ کردیا
اکانومی تباہ کردی
نفرت اور تقسیم اگل رہے ہیں
سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگا دیا

اس حکومت کی مثال ایسے ہے کہ ایک گھر پر قبضہ کرکے اس گھر پر وال پیپر لگا کر لوگوں میں اشتہار تقسیم کریں کہ میرا گھرا سونا ہے حالانکہ گھر پر آپ قابض ہے
https://twitter.com/x/status/1894843919030186250 https://twitter.com/x/status/1894864378098524253
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنی ہڈی راتب کا دفاع ہے وفادار پالتو کتوں کا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنی ہڈی راتب کا دفاع ہے وفادار پالتو کتوں کا
 

Back
Top