راجہ ریاض کا حکومتی وزراء سے شکوہ۔۔ یہ لوگ اب ہمیں پہچانتے نہیں

Nice2MU

President (40k+ posts)
لوٹوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ، نون لیگ نے بالکل ٹھیک کیا

ن-لیک اتنی عقلمند نہیں ہے۔ اس نے تو 17 جولائی کے انتخابات میں تقریباً سب لوٹوں کو ٹکٹ دیئے تھے ۔۔۔۔

اور اب حال یہ ہے کہ یہ اپنے پرانے لوگوں کیساتھ بھی الیکشنز میں جانے سے ڈرتی ہے۔
 

Back
Top