Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
راستوں کی بندش کے باعث ججز بھی اڈیالہ جیل سماعت کے لئیے نہ پہنچ سکے،
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سماعت بغیر کاروائی 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی
احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے سماعت کرنا تھی
https://twitter.com/x/status/1842425519624618105
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فردجرم ایک بار پھر موخر،سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس میں ہی سماعت کی اور بغیر کاروائی سماعت منگل8 اکتوبر تک ملتوی کردی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FI0eui2.jpeg