راشن بیگ پر نوازشریف کی تصویر ہے:صحافی کے سوال پر مریم نے کیا جواب دیا؟

battery low

Minister (2k+ posts)
358272_7458693_updates.jpg


https://twitter.com/x/status/1767146072575541720
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سول سیکرٹریٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان میں پرائس کنٹرول کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں ہے، رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں لیکن ہمارے ہاں بڑھ جاتی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، گورننس کے مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا، چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ٹیم متحرک ہے۔

اس دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ راشن بیگ پر نوازشریف کی تصویر ہے جس پر لوگ تنقید کررہے ہیں، اس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ حکومت کس کی ہے؟ نواز شریف کی۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ جس کی ضرورت پڑے گی، ٹرانسفر اور پوسٹنگ کریں گے، جتنی ضرورت ہے اتنا خرچہ کریں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاست کی آڑ میں ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کچھ بھی ہوا تو برداشت نہیں کریں گے، کل ایک خاتون کی ویڈیو دیکھی جس نے پولیس وین پر حملہ کرکے لوگوں کو چھڑایا، ایسا کون سے ملک میں ہوتا ہے؟


Source
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ وہ بیگ نواز شریف کے پڑ دادے دلے ہاراں والے
رام گلی کے چکلے والے کنجر
گشتی سپلائر نے ہی
امرتسر
رام گلی کے اس نواز شریف بٹ کو بھیجے ہیں اس لئے
اس حرام زادے چور فراڈئے کنجر منئ لانڈر کی فوٹو ہے
اس لئے اور کوئی وجہ نہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اچھا حکومت نواز شریف کی ہے تو گٹھا حرام زادہ چور فراڈیا چاچا اپنی ماں چ۔۔۔ کے لئے کنجر اعظم بنا پھرتا ہے
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
مان لیا جعلی حکومت تو نون لیگ کی ہے لیکن پیسہ حکومت کا ہے اپنا بوتھا لگانا ہے تو اپنی جیب سے پیسہ دے
اگر تھیلے پر اپنا بوتھا لگانا ہے تو اپنی جیب سے پیسہ دو