Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رانا ثناء اللہ سے متعلق کہے اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں،آج رانا ثناء اللہ کا شکریہ ادا کرتی ہوں،آج وہ یہ کیس نہ کرتے تو سائفر دفن ہوجاتا،رانا ثناء اللہ کے کیس کی وجہ سے سائفر پاکستان کی تاریخ میں رہے گا،علیمہ خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1783483999031067125
https://twitter.com/x/status/1783512791854313534
https://twitter.com/x/status/1783483999031067125
https://twitter.com/x/status/1783512791854313534
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/N7XPnXQ/ranaahah11.jpg