رانا ثناء اللہ کی آدھی رات کو ہنگامی پریس کانفرنس پر عمران خان کا ردعمل

ranasanhsa.jpg

گزشتہ روز وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے انکشاف کیاکہ ‏انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک گفتگو پکڑی ہے، اس میں شامل کرداروں کو واچ کیا گیا، گفتگو میں 2 طرح کی پلاننگ کی جا رہی تھی، ایک کسی کے گھر ریڈ اور فائرنگ کے واقعے کی سازش تھی، دوسری بات یہ تھی کہ ریپ ایکٹ کیا جائے اور اس کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لگایا جائے۔

انکے مطابق ‏دوسری بات یہ تھی کہ ریپ ایکٹ کیا جائے اور اس کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں پر لگایا جائے، جو گفتگو پکڑی گئی ہے اس میں ایکچول ریپ کا ڈرامہ آج ہی رات کئے جانے کے امکانات پائے گئے۔اسی لئے ضروری سمجھا کہ اس شیطانی پلان سے قوم کو آگاہ کیا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1662670089932472324
سابق وزیراعظم عمران خان نے رانا ثناء اللہ کا کلپ شئیر کردیا اور اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اگر جیلوں میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے بارے میں کوئی شک تھا تو اس سند یافتہ مجرم کی اس پریس کانفرنس ایسے تمام شکوک و شبہات کو دور کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ واضح طور پر میڈیا سے ہونے والی خوفناک کہانیوں کو چھپانے اور کوراپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ خواتین کے ساتھ کبھی بھی ریاست کی طرف سے اتنا برا سلوک اور ہراساں نہیں کیا گیا جتنا اس فاشسٹ حکومت نے کیا ہے جب وہ پرامن احتجاج کے اپنے حق کا استعمال کر رہی تھیں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مشرقی پاکستان میں بھی لاکھوں بنگالی مسلمانوں پالستانیوں کا قتل عام اور لاکھوں بچیوں عورتوں اوربنگالی خواتین کی عزت بھی پنجابی آرمی نے نہیں لوٹی تھی بنگالی غداروں نے خود لاکھوں عورتوں کی عصمت دری کی لاکھوں بنگالی مسلمانوں عورتوں بچوں بوڑھوں نوجوانوں کو مروا کر اس کا الزام فوج کے پنجابی مجاہدوں غازیوں اور فرشتہ صفت فوجیوں پر لگا کر بدنام کیا پنجابی جر نیل اور پنجابی فوج تو فرشتہ ہے وہ ایسی حرام زدگی نطفہ حرامیٗ اور کنجر پن کر ہی نہیں سکتے
خانہ کعبہ پر بھی فائرنگ اور مسلمانوں کا قتل عام ان معصوم پنجابی فوجیوں نے نہیں کیا تھا وہ بھی خود عربیوں نے کرکے اس کا الزام بھی پنجابی آرمی پر لگا کر پنجابی فرشتہ صفت فوج کو بد نام کیا۔ رانا ثنا اللہ کو بھی جو ننگا کرکے اس کے اندر مرچوں والی بوتل چڑھائی تھی اس کی ٹنڈ کی تھی اور چھ بندوں نے اس کے ساتھ بدفعلی کرکے اس کی تشریف پھاڑدی تھی اورپھر اسکی بھنویں بھی مونڈ کر اس کی چھترول کرکے سڑک کسی زخمی کتے کی طرح پھینک دیا تھا
وہ بھی معصوم اور فرشتے پنجابی فوجیوں نے نہیں کیا تھا
وہ بھی
اس کالے کنجر مثلی میراثی اور ہوشیار پورئ گشتئی کے بچے ہوشیار پوری چکلے والے جعلی رانے اصلی کنجر نے خود کراکے اس کا الزام معصوم ُاور فرشتہ صفت آئی ایس آئی پر لگا دیا تھا
اور تو اور مشرقی پاکستانی محب وطن مسلمانوں۔ نے خود ملک تو ڑا اور الزام معصوم فوج پر لگا دیا اب بھی عوام اپنے اوپر وار لرائم شیلنگ ریپ ُاور فائرنگ خود کرکے فوج کو بدنام کر رہی ہے
 

Back
Top