راولپنڈی سے ٹھنڈی ہوائیں آ رہی ہیں، خواجہ آصف

13khawajajasifthandihawa.jpg

دہشت گردی کیخلاف تمام صوبوں نے مل کر خیبرپختونخوا کو 417 ارب دیئے جو پتہ نہیں کہاں خرچ کر دیئے گئے؟ : وزیر دفاع

سینئر سیاستدان مسلم لیگ ن و وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کرنے کے حق میں ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے دوراقتدار میں ہم نے اسمبلی فلور پر کھڑے ہو کر مذاکرات کی دعوت دی تھی۔ ہمارے مذاکرات کی دعوت دینے پر آوازیں کسی گئیں کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے۔

خوش آئند بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ کیلئے پنڈی سے ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں، مجھے اور قوم کو جشن منانا چاہیے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کچھ ادارےہیں جنہیں اختیارات سے تجاوز کرنے کی عادت پر چکی ہے، تمام اداروں کو چارٹر بنا کر اکٹھے بٹھا کر بات چیت کرنی چاہیے، پک اینڈ چوز پر مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کے حوالے سے پارلیمنٹ میں بات چیت ہوئی ہے۔

ارکان نے کہا دہشت گردوں کو یہاں لایا گیا اور انہیں صدارتی معافی دے دی گئی، ہمیں دہشت گردی کیخلاف متحد ہو کر جامع وموثر حکمت عملی بنائی جائیگی۔

انہوں نے دہشت گردی کی بنیاد کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دوراقتدار میں دہشت گردوں کی سرپرستی کی گئی، ہمیں بریفنگ دی گئی تھی کہ آئین وقانون کے مطابق کام کریں گے۔

دعویٰ کیا کہ دہشت گردی کیخلاف تمام صوبوں نے مل کر خیبرپختونخوا کو 417 ارب دیئے جو پتہ نہیں کہاں خرچ کر دیئے گئے؟ پاکستان کے نہتے شہریوں پر حملوں ہو رہے ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے اجلاس میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آرمی چیف نے پارلیمنٹ کے منتخب عوامی نمائندوں کے بارے میں ملکی اداروں کے عزم پر بات کی۔ مزید کہا کہ موسم گرما شروع ہوتے ہی ایئرکنڈیشنز چلنے شروع ہو چکے ہیں، انتخابات کے حوالے سے پوچھنا ہے تو ان سے پوچھیں جنہوں نے تاریخ دی ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ حرامخور اسوقت بھی پس پردہ بوٹ چاٹ رہے ہوتے ہیں جب پبلک مین آرمی کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔۔ اور آجکل تو سارا پارلیمنٹ جرنیلوں کے گود میں بیٹھا ہوا ہے اور جرنیل امریکیوں کی قدموں میں بیٹھے ہوئے ہیں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
it indeed is a good development, we need a 15-20 year finger free civilian rule and eliminate finger taking politicians

InshaAllah Pak will progress
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بد بُودار درباری کا اقبالی بیان،،،جب کمانڈو نے ان حرامزادوں کو گود لینے سے انکارکیاتھا
اور داستان کیا ہے 48 ھارا، 65 ھارا ، 71 ھارا 84، اور 99 ھارے ۔ ۔ ۔

قوم کی ہڈیوں سے گوشت تک اُتارا ۔ ۔ ۔

Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
13khawajajasifthandihawa.jpg

دہشت گردی کیخلاف تمام صوبوں نے مل کر خیبرپختونخوا کو 417 ارب دیئے جو پتہ نہیں کہاں خرچ کر دیئے گئے؟ : وزیر دفاع

سینئر سیاستدان مسلم لیگ ن و وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام "پاکستان ٹونائٹ" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کرنے کے حق میں ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے دوراقتدار میں ہم نے اسمبلی فلور پر کھڑے ہو کر مذاکرات کی دعوت دی تھی۔ ہمارے مذاکرات کی دعوت دینے پر آوازیں کسی گئیں کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہو گیا ہے۔

خوش آئند بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ کیلئے پنڈی سے ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں، مجھے اور قوم کو جشن منانا چاہیے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کچھ ادارےہیں جنہیں اختیارات سے تجاوز کرنے کی عادت پر چکی ہے، تمام اداروں کو چارٹر بنا کر اکٹھے بٹھا کر بات چیت کرنی چاہیے، پک اینڈ چوز پر مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی کے حوالے سے پارلیمنٹ میں بات چیت ہوئی ہے۔

ارکان نے کہا دہشت گردوں کو یہاں لایا گیا اور انہیں صدارتی معافی دے دی گئی، ہمیں دہشت گردی کیخلاف متحد ہو کر جامع وموثر حکمت عملی بنائی جائیگی۔

انہوں نے دہشت گردی کی بنیاد کا ذمہ دار پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دوراقتدار میں دہشت گردوں کی سرپرستی کی گئی، ہمیں بریفنگ دی گئی تھی کہ آئین وقانون کے مطابق کام کریں گے۔

دعویٰ کیا کہ دہشت گردی کیخلاف تمام صوبوں نے مل کر خیبرپختونخوا کو 417 ارب دیئے جو پتہ نہیں کہاں خرچ کر دیئے گئے؟ پاکستان کے نہتے شہریوں پر حملوں ہو رہے ہیں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے اجلاس میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آرمی چیف نے پارلیمنٹ کے منتخب عوامی نمائندوں کے بارے میں ملکی اداروں کے عزم پر بات کی۔ مزید کہا کہ موسم گرما شروع ہوتے ہی ایئرکنڈیشنز چلنے شروع ہو چکے ہیں، انتخابات کے حوالے سے پوچھنا ہے تو ان سے پوچھیں جنہوں نے تاریخ دی ہے۔
pakistani qaum orr pakistan haar gayaa full power play used by hafiz n co and PDM chores,

ubh allah kaesae mudad kurae ga jubh pakistanis kaeamaal bhee khurab, azaab HAE YAE.

yae humein chuteeeya bunna rahae hein, putting country with more loans and favors with interests and dictation.

whole PDM will get 20% commision from these loans AND BUY EXPENSIVE TOYS FOR HAFIZ N CO BECAUSE WE HAVE A FRAUD THREAT FROM INDIA N PAID MERCENARY AND TERRORIST TO CREATE PUTHAKAE

rest MAYBE for Pakistan N its suffocating suffering pakistanis,

allahtallah rehum kurra,KAUN KHURAE RAHAE GAA AGAINST HAFIZ N CO AND PDM WITH ITS JUDGES N PARLIAMENT

YAA ALLAH YAE KAESAE ZLIM FRAUD MUNAFIQ KHUNZEER IBLEES LEVEL KAE PAKISTANI MUSALMAN
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عاصم منیر اور چند کچن کمانڈرز کے فارٹ کی ہوائیں بھی اس حرام زادے چور فراڈئے کنجر کلرک اقامے حرامی کو ٹھنڈی اورفریگرینٹ لگتی ہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے بائی دے وے راولپنڈی کو لوگ اب گھوڑے پر لکھتے ہیں اس لئے تم چڑھو گھوڑے پر خاجے کنجر کرپٹ فراڈئے
 
Back
Top