Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی میں چوری کی انوکھی واردات ،
چور رات میں تھانہ چکری کے علاقے سے ٹرانسفارمر کا تیل اور دیگر اشیاء اتار کر فرار ہوگئے
علاقہ رات بھر اندھیرے میں ڈوبا رہا
علاقہ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک فرمان میں پیش آیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا
https://twitter.com/x/status/1850830599214285284
اس سے قبل ایسا واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا تھا، جہاں بجلی کے ٹرانسفارمرز سے قیمتی سامان چوری ہوگیا تھا اور ٹرانسفارمرز کی کی کاپر پلیٹس چرا کر لے گئے تھے جن کی تعداد 20 سے 25 تھی۔ یہ گروہٹرانسفارمرز سے تانبہ اور زیر زمین تاروں کے ساتھ ساتھ دیگر آلات چوری کرتا تھا۔
جب انکوائری کی گئی تو انکشاف ہوا کہ اس گروہ کی سہولت کاری آئیسکو کےملازمین کرتے تھے جس پر انہیں نہ صرف معطل کیا گیا بلکہ پولیس کے بھی حوالے کیا گیا۔