راولپنڈی ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان اپنی دوسری اننگز میں 146 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر اننگز کا آغاز کیا تو کپتان شان مسعود محض 5 رنز کا اضافہ کرنے کے بعد وکٹ گنوا بیٹھے جبکہ بابراعظم 22، عبداللہ شفیق 37، شاہین شاہ آفریدی 2، نسیم شاہ 3، سعود شکیل، سلمان علی آغا اور محمدعلی صفر پر پویلین لوٹ گئے۔

محمد رضوان نے 51 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی، انکی اننگز میں 6 چوکے شامل تھے۔ پاکستان کو بنگلادیش کی کیخلاف محض 29 رنز کی برتری حاصل تھی۔

بنگلادیش کی جانب سے دوسری اننگز میں مہدی حسن میراز 4، شکیب الحسن 3 جبکہ شورف الاسلام، ناہید حسن اور حسن محمود نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
 
Last edited:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

گھر میں گھس کے ماریں گے
🤣🤣🤣
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

الحمدللہ کاکول ملٹری اکیڈمی کی ٹریننگ رنگ لے آئی
WHEN EVERY BITS AND PIECES OF THIS COUNTRY ARE SOLD SO DONT EXPECT ANYTHING FROM THESE SOLD OUT BOYS.WHOEVER IS WATCHING THESE BOYS IS TIME WASTER.AS YOU SOW SO SHALL YOU REAP
JAISEE BANAWATEE SAFARSHEE TEAM WASA RESULT. SORRY BUT JAI HIND
 
Back
Top