راولپنڈی پولیس نے مراد سعید، پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلیے وارنٹ حاصل کرلیے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر مراد سعید اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف راولپنڈی پولیس نے 9 مئی سے متعلق مختلف تھانوں میں دہشت گردی و دیگر دفعات کے تحت درج مقدمات میں دونوں کی گرفتاری کی لیے وارنٹ حاصل کرلیے۔

پوٹھوہار ڈویژن کے کینٹ اور سول لائن سرکلز نے رپورٹ ارسال کر دی جس کے مطابق سابق وفاقی وزیر مراد سعید تھانہ کینٹ کے دہشت گردی ایکٹ و دیگر سنگین دفعات کے تحت درج مقدمہ 836/23 اور تھانہ آر بازار میں اِنہیں جرائم کے تحت درج مقدمہ نمبر 708/23 میں نامزد ہیں جس کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دیگر افراد جن میں سینیٹر فیصل جاوید خان، اعظم سواتی، اظہر مشوانی اور خرم ذیشان کے خلاف کینٹ سرکل کے پانچوں تھانوں میں کوئی مقدمہ درج نہیں۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی بھی اِنہیں مقدمات یعنی تھانہ کینٹ کے مقدمہ نمبر 836/23 اور تھانہ آر اے بازار کے مقدمہ نمبر 708/23 میں نامزد ہیں اور ان کے بھی ان مقدمات میں وارنٹ گرفتاری حاصل کیے گیے ہیں۔

کریمنل ریکارڈ کے حوالے سے بتایا گیا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ نمبر 981/23 اور تھانہ مورگاہ میں مقدمہ نمبر 397/23 درج ہے جبکہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تھانہ سول لائن میں بھی مقدمہ نمبر 981/23 درج ہے۔

سینیٹر فیصل جاوید، سینیٹر اعظم سواتی، اظہر مشوانی اور خرم ذیشان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انکے خلاف سول لائن سرکل کے تھانہ سول لائنز اور تھانہ مورگاہ میں کوئی مقدمہ درج نہیں اور نہ ہی وہ کسی مقدمے میں نامزد ہیں۔

واضح رہے کہ حکام کی جانب سے راولپنڈی پولیس سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں سابق وفاقی وزیر مراد سعید، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سمیت سینیٹر فیصل جاوید، سینیٹر اعظم سواتی، اظہر مشوانی خرم ذیشان کے کریمنل ریکارڈ اور اسکے اسٹیٹس کے متعلق دریافت کیا گیا۔

سی پی او آفس راولپنڈی کی جانب سے تھانوں کی سطح سے تمام ریکارڈ چیک کرکے مطلوبہ ریکارڈ و معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔

Source
 
انقلاب

زانیوں نے افغانستان ، ایران اور بھارت کو پچھاڑنے کے بعد ان دونوں کے وارنٹ نکلواۓ ہیں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

مراد سعید کو سینٹ اور چوہدری پرویز الہی کو پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنا ہے

یہ سٹیٹ اس حد تک گر جائے گی....... کبھی سوچا بھی نہ تھا
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Asli terrorist to GHQ mein baitha hua hai.
Us khanzeer ko pakarh lo to sari dahshatgardi khatam, ye harami khud hi dahshatgardi kerte hein.

Pakistan dont need army, Pakistan need honest leader like IK.
this army needs to be disbanded and create new honest force from scratch.
 
Kam

The seats does not matter now. Losing one more seat or all seats in recount has zero impact.
Elections does not matter to PTI or Pakistani people.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
The seats does not matter now. Losing one more seat or all seats in recount has zero impact.
Elections does not matter to PTI or Pakistani people.

It may not matter to PTI but it is a matter of life and death for the ruling clowns and their accomplice aka company.
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
Asli terrorist to GHQ mein baitha hua hai.
Us khanzeer ko pakarh lo to sari dahshatgardi khatam, ye harami khud hi dahshatgardi kerte hein.

Pakistan dont need army, Pakistan need honest leader like IK.
this army needs to be disbanded and create new honest force from scratch.
And if their benefits were 2 be reduced. You will see many officers have a "zameer jaag" moment and no longer unity of command to be followed.
 
Back
Top