رضوان رضی کی گندی گالیوں پر مزمل اسلم کا ردعمل

rizn1n111.jpg


گزشتہ روز ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے صحافی رضوان رضی نے معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کو گالیاں دیں۔ گالیاں دینے کی وجہ مزمل اسلم کے عالمی دنیا کے تناظر میں پاکستان کی صورتحال پر تجزئیے تھے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ دنیا میں معاشی بحران کیوں آرہا ہے۔

مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں پٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، برطانیہ بھی پٹرولیم بحران کا شکار ہوگیا ہے، پاکستان چونکہ پٹرول خود پیدا نہیں کرتا، اسے باہر سے منگوانا پڑتا ہے ، ایل این جی بھی بیرون ملک سے منگوانا پڑتی ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

مزمل اسلم کے بتانے پر رضوان رضی غصے میں آگئے اور مزمل اسلم کو "جاہل کا بچہ"، "پوٹین"، "یوتھیا"،"بے شرم"، "میز پر چڑھ کر دھمالیں ڈالنے والا","گندی نسل" اور دیگر گندی گالیاں دینا شروع کردیں۔ رضوان رضٰ نے مزمل اسلم کے والدین کو بھی نہ بخشا اور انہیں بھی گھسٹیتے رہے۔


رضوان رضی کی گالیوں پر مزمل اسلم نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ آخر کچھ تو ہے جس کی وجہ سے یہ نامعلوم لوگ گالی گلوچ پر آگئے ہیں۰ لگتا ہے میری وجہ سے ان کے پرنسپل ناخوش ہیں۰ میں ان کی مدد کرتا رہوں گا تاکہ لوگوں کو سمجھ آئے کے جاہل اور علم میں کیا فرق ہے۔

https://twitter.com/x/status/1443531562197438471
https://twitter.com/x/status/1443532233101516804
مزمل اسلم نے مزید کہا کہ مشورہ دیں ان دونوں نا معلوم کو پیمرا یا ایف آئی اے کو دے دیا جائے؟ یا معاف کر دیا جائے۰ میرا دل معاف کرنے کا ہے

https://twitter.com/x/status/1443536088438607874
آج مجھے یقین ہو گیا ہے، پاکستان تبدیل ہو گیا ہے۰ لوگ دلیل کو ذلیل پر فوقیت دینا شروع ہو گئے ہیں۰ آج جو آپ لوگوں نے محبت اور حوصلہ دیا نہ صرف میرا بلکہ ہر وہ شخص جو اس ملک کو ترقی کرتے دیکھنا چاہتا ہے اب ایسے مافیا سے نہیں ڈرے گا۔

https://twitter.com/x/status/1443605971109126144
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Iss ka munh to dekho zra

?

maxresdefault.jpg



Journalist galiyan bakey, bakwaas keray... lekin jab usse pakro to journalist ke freedom ko suppress kiya jaata hai. Riyasati idaron ko bura bhala bolta ho, lekin siasat'danon ki shalwar ke naalon se latak latak ker lambi chhalaangein lagaata ho. Kuch to takleef hai iss terha ke lifafon ko Imran Khan ke daur mein.

Rizwan-Dada-1-1-640x360.jpg