رضوان ناقص کارکردگی پر مذہب کارڈ استعمال نا کریں،احمد شہزاد

ahmdshai11h13.jpg

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ کچھ کھلاڑی غیر ضروری پریس کانفرنسز کرکے اور مذہب کارڈ استعمال کرکے اپنی ناقص کارکردگی کو چھپا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک تفصیلی بیان میں کہا ہے کہ یہ مایوس کن ہے کہ کچھ کھلاڑی غیر ضروری پریس کانفرنس کرکے اور مذہب کارڈ کھیل کر ورلڈ کپ میں اپنی خراب کارکردگی کو چھپا رہے ہیں، جب وہ اپنی فٹنس کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں اور جب وہ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ وہ میدان میں اداکاری کررہے تھے تو مذہب کہاں جاتا ہے؟

انہوں نے مزید لکھا کہ کیا مذہب دھوکہ د ینا اور جھوٹ بولنا سکھاتا ہے؟ آپ کو پرفارم کرنے کیلئے پیسے دیے جاتے ہیں مگر آپ اس کےبجائے ٹیم میں گروپ بندی میں شامل ہوجاتے ہیں، مذہب ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری کو پورے عزم سے ادا کریں اور اپنی تکلیف کے بارے میں جھوٹ نا بولیں۔

احمد شہزاد نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ان کھلاڑیوں کو دوبارہ موقع دیا جائے مگر کیوں؟ یہ قومی ٹیم ہے اوران کے گھر کی ٹیم نہیں جہاں وہ کھیل سکیں، اگر وہ ایک اور موقع چاہتے ہیں تو وہ اپنی ٹیم بنالیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل لیں مگر اب ان کیلئے ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

احمد شہزاد نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کو اس سرجری کا بھولنے نہیں دیں گے جس کا انہوں نے وعدہ کیا، کچھ کھلاڑی چیئرمین کے اس بیان کا مذاق بھی اڑانا شروع ہوگئے ہیں کیونکہ انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے مگر ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کھلاڑیوں کے خلاف کارروای کی جائے، ہم اپنے موقف سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک یہ پاکستانی ٹیم ایک بار پھر صحیح راستے پر نہیں آجاتی۔
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں کہ نقوی کے نکھٹو اور لالے کے للو بری طرح ناکام ہوئے۔
لیکن احمد شہزاد کون سے تیر مارتا تھا سوائے ٹی 20 میں میڈن کھیلنے کے۔
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
ahmdshai11h13.jpg

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ کچھ کھلاڑی غیر ضروری پریس کانفرنسز کرکے اور مذہب کارڈ استعمال کرکے اپنی ناقص کارکردگی کو چھپا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک تفصیلی بیان میں کہا ہے کہ یہ مایوس کن ہے کہ کچھ کھلاڑی غیر ضروری پریس کانفرنس کرکے اور مذہب کارڈ کھیل کر ورلڈ کپ میں اپنی خراب کارکردگی کو چھپا رہے ہیں، جب وہ اپنی فٹنس کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں اور جب وہ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ وہ میدان میں اداکاری کررہے تھے تو مذہب کہاں جاتا ہے؟

انہوں نے مزید لکھا کہ کیا مذہب دھوکہ د ینا اور جھوٹ بولنا سکھاتا ہے؟ آپ کو پرفارم کرنے کیلئے پیسے دیے جاتے ہیں مگر آپ اس کےبجائے ٹیم میں گروپ بندی میں شامل ہوجاتے ہیں، مذہب ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری کو پورے عزم سے ادا کریں اور اپنی تکلیف کے بارے میں جھوٹ نا بولیں۔

احمد شہزاد نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ان کھلاڑیوں کو دوبارہ موقع دیا جائے مگر کیوں؟ یہ قومی ٹیم ہے اوران کے گھر کی ٹیم نہیں جہاں وہ کھیل سکیں، اگر وہ ایک اور موقع چاہتے ہیں تو وہ اپنی ٹیم بنالیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل لیں مگر اب ان کیلئے ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

احمد شہزاد نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کو اس سرجری کا بھولنے نہیں دیں گے جس کا انہوں نے وعدہ کیا، کچھ کھلاڑی چیئرمین کے اس بیان کا مذاق بھی اڑانا شروع ہوگئے ہیں کیونکہ انہیں کوئی پرواہ نہیں ہے مگر ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ کھلاڑیوں کے خلاف کارروای کی جائے، ہم اپنے موقف سے اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے جب تک یہ پاکستانی ٹیم ایک بار پھر صحیح راستے پر نہیں آجاتی۔
Yeh acha khasa perform karta tha. Madarchod jab se tashion marnay shuru kiyay Bharwa ban gaya ha. Har dosri ball pe injury ka drama karta ha. Ab to foreign cricketers is k pas b nahi atay Jab yeh jootha scene create karta ha. they laugh at him and us for low morality.

Khud ko acha or Mazhabi show karnay ka chance janay nahi deta. Or to or Suraj pe gusa nikal Raha tha aik match Mai footage lene k chakar Mai.

Shaded chawalain Marta ha yeh Rizwan. Isko nikalna must ho gya ha warna yeh tashion bazi Mai Yu he loray lagay ga chootiya fraudster.
 
Kam

Minister (2k+ posts)
This proves either babar is a bad captain or he lack power or authority to select a good team.
Babar should always work on replacements to have a good winning combination.
 
Back
Top