رمضان کی وجہ سے الیکشن کی تاریخ کوملحوظ خاطر رکھا جائے:پاکستان علماء کونسل

tahir-ashrashi-ppt.jpg

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے اپنے ویڈیو پیغام میں صدر مملکت عارف علوی سمیت دیگر اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات کی تاریخ سے متعلق کوئی ایسی حکمت عملی بنا کر دن منتخب کریں جس سے رمضان یا مسیحی برادری کے ایسٹر کے ایام متاثر نہ ہوں۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل انٹرفیتھ ہارمنی کونسل کے صدر حافظ مولانا طاہر اشرفی نے صدر عارف علوی، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات کیلئے جس بھی تاریخ کا اعلان کریں اس میں رمضان المبارک اور مسیحی برادری کے ایسٹر کے ایام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک خالص عبادات کا مہینہ ہے جو سال میں ایک ہی بار آتا ہے اور نجانے دوبارہ کسی کو نصیب ہو یا نہ ہو اس لیے میری اداروں سے اپیل ہے کہ وہ اس حوالے سے حکمت عملی مرتب کرتے ہوئے کوئی ایسی تاریخ منتخب کریں جب رمضان میں لوگوں کی عبادات متاثر نہ ہوں۔

طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اس طرح انتخابات سے نہ تو لوگوں کا رمضان پر فوکس رہے گا اور نہ ہی انتخابات میں بھرپور شرکت اور گرمجوشی بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اس لیے انتخابات کی تاریخ 15 شوال کے بعد کی دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل صدر نے جو تاریخ دی تھی وہ رمضان میں آ رہی تھی اس لیے دوبارہ اس چیز کا خیال رکھا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1630611200324124672
یاد رہے کہ ان کا یہ ویڈیو پیغام سپریم کورٹ کے یکم مارچ کے 3 ماہ کے اندر اندر انتخابات کرانے کے فیصلے سے قبل کا ہے تاہم اب سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ 90 روز کے اندر اندر انتخابات لازمی کرائے جائیں۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ پنجاب کیلئے صدر اور خیبرپختونخوا کیلئے گورنر تاریخ کا اعلان کریں۔
 
Diabetes

MPA (400+ posts)

یہ خبیث بکروٹ اپنا منجن بیچنے آ گیا . تو جا کے روزے رکھ اور سال بھر کے لیے اپنی خیرات اکٹھی کر تجھے الیکشنوں سے کیا ؟؟؟
یہ تو شراب پی کر مست رہتا ہے اسکو رمضان سے کیا
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Baqi sub kuch ho sakta hay, shadi ho sakti hay, Party ho sakti hay, Larai, jhagra ho sakta hay, raat ki karwai bhi ho sakti hay, bus election kay liey hi har cheez ko malhooz rakha jay
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
Hafiz sb, Nabi ka janaza chor ker Saqifa main hukmat sazi kay leiy jama honey walon kay baray main kia khyal hai?
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو شراب پی کر مست رہتا ہے اسکو رمضان سے کیا

خبر تو میں نے بھی اخبار میں پڑھی تھی . کیا واقعی یہ سچ ہے کہ حضرت جی دارو کا شوق رکھتے ہیں ؟؟؟
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
موٹے خنزیر حرام زادے لونڈے باز اور ممیسئے جنگلی سور تیرے جیسا نطفہ حرام شرابی جب احترام رمضان کے بارے میں اپنی خنزیروں والی ناپاک زبان سے کچھ بھونکتا ہے تو ہنسی آتی ہے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

تم اسلام میں ملاوٹ نہ کرو ۔۔ کہاں لکھا ہے کہ رمضان میں کوئی کام کرنا منہ ہے کیونکہ روزے ہیں؟ جہالت کے پیروکار۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ گشتی کا بچہ اشرفی قائد اعظم کے زمانے میں ہوتا تو اس نے وہاں بھی اپنی بہین ضرور یوانی تھی اور قائد کو کہتا کہ رمضان کے مہینے کا احترام کرو اور پاکستان کو آزاد کروانے کا کام نہ کرو اللہ اسے اور اس جیسے تمام دہشت گرد ملاوؤں کو آل اولاد سمیت تباہ و برباد کر کے ان سے پاکستانیوں کی جان چھڑائے تاکہ پاکستانی صیح اور اچھے مسلمان بن سکیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

خبر تو میں نے بھی اخبار میں پڑھی تھی . کیا واقعی یہ سچ ہے کہ حضرت جی دارو کا شوق رکھتے ہیں ؟؟؟
ڈانکٹر ساب انگور کی بیٹی کے خمار میں تو خاکسار نے بچشم خود اس حرامی کو ٹی وی پر بھونکتے دیکھا ہے لیکن اس جثے سے لگتا ہے کہ چَٹائی بھی اسے مر غوب ہے ملا قوی کی طرح
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی کے بچے سانڈ

مسلمانوں نے جنگیں لڑی ہیں رمضان میں روزہ کی حالت میں۔۔

تجھ جیسے سانڈ کو کیا پتا جو زندہ ہی کھانے کے لئے ہے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
tahir-ashrashi-ppt.jpg

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے اپنے ویڈیو پیغام میں صدر مملکت عارف علوی سمیت دیگر اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات کی تاریخ سے متعلق کوئی ایسی حکمت عملی بنا کر دن منتخب کریں جس سے رمضان یا مسیحی برادری کے ایسٹر کے ایام متاثر نہ ہوں۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل انٹرفیتھ ہارمنی کونسل کے صدر حافظ مولانا طاہر اشرفی نے صدر عارف علوی، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن اور دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابات کیلئے جس بھی تاریخ کا اعلان کریں اس میں رمضان المبارک اور مسیحی برادری کے ایسٹر کے ایام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک خالص عبادات کا مہینہ ہے جو سال میں ایک ہی بار آتا ہے اور نجانے دوبارہ کسی کو نصیب ہو یا نہ ہو اس لیے میری اداروں سے اپیل ہے کہ وہ اس حوالے سے حکمت عملی مرتب کرتے ہوئے کوئی ایسی تاریخ منتخب کریں جب رمضان میں لوگوں کی عبادات متاثر نہ ہوں۔

طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ اس طرح انتخابات سے نہ تو لوگوں کا رمضان پر فوکس رہے گا اور نہ ہی انتخابات میں بھرپور شرکت اور گرمجوشی بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اس لیے انتخابات کی تاریخ 15 شوال کے بعد کی دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل صدر نے جو تاریخ دی تھی وہ رمضان میں آ رہی تھی اس لیے دوبارہ اس چیز کا خیال رکھا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1630611200324124672
یاد رہے کہ ان کا یہ ویڈیو پیغام سپریم کورٹ کے یکم مارچ کے 3 ماہ کے اندر اندر انتخابات کرانے کے فیصلے سے قبل کا ہے تاہم اب سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ 90 روز کے اندر اندر انتخابات لازمی کرائے جائیں۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ پنجاب کیلئے صدر اور خیبرپختونخوا کیلئے گورنر تاریخ کا اعلان کریں۔
ye sarkaree Moulvi hey....khud sakhtaa Alm e din......ye apne jop pakki ker raha hey.......
 
Back
Top